پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

لاکھوں روپے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم میں پانی خشک کرنے پہ ضائع کیئے جا رہے ہیں حالانکہ پچ پہ چار مولٹی فوم کے گدے رکھ کر یہ کام ہو سکتا تھا۔

فرخ سلیم
 
IMG_20180321_192758.jpg

آپ کی بات سنی گئی
 
یاز

محفلین
سکرپٹ رائٹر کھپے است!! یاز

سکرپٹ کھپے، کھپے کھپے۔
ذیلی سکرپٹ بھی حیران کن ہے۔ (ہمیں واٹس ایپ پہ موصول ہوا ہے، سو مسلمہ و مصدقہ نہیں ہے)۔

پی ایس ایل 2016 کے پلے آف میں کوئٹہ نے زلمی کو 1 رن سے ہرایا
OGWBfrp.jpg

پی ایس ایل 2017 کے کوالیفائر میں کوئٹہ نے زلمی کو 1 رن سے ہرایا
9bqbUly.jpg

پی ایس ایل 2018 کے ایلیمینیٹر میں زلمی نے کوئٹہ کو 1 رن سے ہرایا
nFqg727.jpg
 
جی یہ ایسا ہی ہے
 
Top