مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

تعبیر

محفلین
10000 کیا ہیں؟ ہہ۔ یہ تو میں بھی دس پندرہ سال میں کر سکتا ہوں۔ مزہ تب ہیں جب 20000 کر کے دکھائیں۔ :D:p
ہاہاہا
بالکل صحیح کہا
نہیں شہزاد بہت مشکل ہے میرے لیے انہیں ڈبل کرنا
کوئی ایڈمن بھی تو فیور نہیں کرتے نا :p ساڈی تے کوئی قدر ای نئیں :D
 
تعبیر

محفلین
مبارکباد قبول کریں تعبیر ۔
بہت بہت شکریہ​
ہیں کہاں آپ آجکل ؟؟؟​
thank%20you%20animated%20gif.gif
 
شہزاد وحید

محفلین
ہاہاہا
بالکل صحیح کہا
نہیں شہزاد بہت مشکل ہے میرے لیے انہیں ڈبل کرنا
کوئی ایڈمن بھی تو فیور نہیں کرتے نا :p ساڈی تے کوئی قدر ای نئیں :D
چھڈو جی گھر دی مرغی دال برابر -- مینوں تے ساری فیوراں ای توادیاں نظر آندیاں نے :D
چلیں مزید دس ہزار مراسلات آپ پھر سے پانچ سال میں بنا لی جی یہ گا رونق تو لگی رہے گی نہ محفل میں۔ :) میرے بھی جب تک ڈبل ہو جائے گے۔ ویسے فرق تو کوئی نہ ہوا پھر۔ میرے بھی ڈبل اور آپ کے بھی ڈبل۔ نہیں اور محنت کرنی ہوگی آپ کو۔ شاباش آگے بڑھنا ہوگا ۔ دوگنے نہیں تگنے :p
 
پانچ سال تک زندہ رہونگی میں :eek:
تب بھی محفل پر ہونگے ہم کوئی ترقی شروقی نہیں کرنی ہم نے :p
ہو سکتا ہے کہ تب تک آپ اپنا فورم بنا لیں اور میں زندہ رہی تو میں بھی جوائن کر لونگی :D
 
آپ تو مجھ سے بات ہی نا کریں
مجھے نہیں چاہیے آپکی مبارک باد
مجھے لگا کہ میرے بھیا کو پتہ لگ جائے گا ویسے ہی جیسے میری ہر بات پتہ چل جاتی ہے اور جیسے دوسروں کی مبارک کا تھریڈ کھولتے ہیں ویسے میرا بھی کھولیں گے لیکن ثابت ہو گیا کہ میں آپکے چہیتوں کی لسٹ میں نہیں ہوں
ویسے بھی صحیح ہے زبردستی تو کوئی کسی کے دل میں گھر نہیں بنا سکتا
اپیا رانی، اس شکوے پر تو بعد میں بات ہو گی ابھی تو یہ ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)
tabeer-10000.png
 
شہزاد وحید

محفلین
پانچ سال تک زندہ رہونگی میں :eek:
تب بھی محفل پر ہونگے ہم کوئی ترقی شروقی نہیں کرنی ہم نے :p
ہو سکتا ہے کہ تب تک آپ اپنا فورم بنا لیں اور میں زندہ رہی تو میں بھی جوائن کر لونگی :D
ایک تو لڑکیوں کو مرنے کا اور بے ہوش ہونے کا شوق بہت ہوتا۔ بندہ تو چلو شوقِ حصولِ حُور میں مرنا چاہے، بندی کو کیا غم ستائے؟ :D
 
ماشاءللہ ،

ادھر تو تعبیر کے بھی 10،000 پیغامات ہو گئے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ ابھی تک ہنوز دور ہیں۔

بہت بہت مبارک ہو اور اسی طرح دلچسپ پیغامات کے ڈھیر لگاتی رہیں۔
 
مہ جبین

محفلین

thank_you_glitter_graphic_animation_message_orkut.png
یا میرے خدایا :eek: یہ کس تعبیر کے بارے میں لکھا ہے کیا یہاں ایک نک کی دو تعبیریں ہیں :p
کسی کو کانوں کان خبر کیسے ہو گی کہ میں محفل کی سوتیلی ہوں اور ایک غیر اہم رکن :brokenheart:
بڑا ارمان تھا اور شوق دس ہزار پورے کرنے کا​
جبین بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر آپکی اس محبت سے ایک بات تو مجھے پتہ لگی کہ میں کسی کی سگی بھی ہوں اب میں آپ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یہ کہ سکتی ہوں کہ تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں :p:p:p
میری طرف سے ایک بڑا سا ہگ لو یو ڈئیر
:lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck:
:lovestruck:

:bighug:

:rose:

:star:

:redrose:

:flower:

:hatoff:

خوش رہو تعبیر بہنا
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت بہت شکریہ​
نوازش ہے آپکی :)
چپکے چپکے کہاں پورے پانچ سال لگ گئے یہاں تک پہچنے میں​
thanks-final10.gif
images
انٹرنیٹ پر Thank You کے جتنے بھی کارڈز تھے سب کے سب تعبیر نے ایک ہی دن میں استعمال کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اب ڈیزائنرز بےچارے بیٹھ کر نئے کارڈز بنارہے ہیں اور ساتھ اللہ سے دعا مانگ ہیں کہ یا مولا، تعبیر کے بیس ہزار مراسلے کم از کم اگلے دس سال تک مکمل نہ ہوں۔ :p
 
Top