مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

عائشہ عزیز

لائبریرین
congrats151.jpg
usyca-10000-page-views.png
 

تعبیر

محفلین
ایک ہیں محفل کی بہت پیاری سی نفیس سی خاتونِ اول جنہوں نے کل چپکے سے دس ہزار کا ہندسہ پار کرلیا
اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوئی​
اپنے ارد گرد کے ماحول کو زعفران زار بنانے میں انہیں کمال حاصل ہے​
اپنے برجستہ و شگفتہ جملوں سے سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں​
اپنے حسنِ اخلاق سے سب کو اپنا گرویدہ بناتی ہیں​
اپنی حاضر جوابی سے سب کو لاجواب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں​
اور دوسروں کے انٹرویو کرنے میں انکا کوئی ثانی نہیں​
دوسروں کے سوالات کو کاپی کرنے کے بجائے اپنے ذہن کے گوشوں سے ایسے سوالات کھوج کر لاتی ہیں بندہ سوچتا ہی رہ جائے​
اور تصاویر کا سیکشن تو آباد ان ہی سے ہے​
کبھی سفید ہی سفید تو کبھی گلابی گلابی تصاویر محفل کی زینت بناتی ہیں​
تو خوتین و حضرات آئیے انکا استقبال کرتے ہیں​
یہ ہیں ہماری پیاری بہنا​
تعبیر بہنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
ہم سب کی طرف سے تعبیر کو دس ہزاری کا سنگِ میل عبور کرنے پر ڈھیروں مبارکباد​
اللہ تم کو یونہی سدا ہنستا ہنساتا رکھے آمین​
thank_you_glitter_graphic_animation_message_orkut.png
یا میرے خدایا :eek: یہ کس تعبیر کے بارے میں لکھا ہے کیا یہاں ایک نک کی دو تعبیریں ہیں :p
کسی کو کانوں کان خبر کیسے ہو گی کہ میں محفل کی سوتیلی ہوں اور ایک غیر اہم رکن :brokenheart:
بڑا ارمان تھا اور شوق دس ہزار پورے کرنے کا​
جبین بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر آپکی اس محبت سے ایک بات تو مجھے پتہ لگی کہ میں کسی کی سگی بھی ہوں اب میں آپ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یہ کہ سکتی ہوں کہ تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں :p:p:p
میری طرف سے ایک بڑا سا ہگ لو یو ڈئیر
:lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck::lovestruck:
:lovestruck::lovestruck:
:lovestruck:
 
ہم نے اور اپیا رانی نے محفل میں ایک ہی روز آگے پیچھے رکنیت اختیار کی تھی۔۔۔ ہماری رفتار اس دوران اپیا کی رفتار سے فقط ساڑھے چار گنا رہی ہے۔ لہٰذا ہماری جانب سے اپیا کو ساڑھے چار مبارکبادیں! :) :) :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ، کوئی چپکے سے دس ہزار مراسلوں کا سنگِ میل پار کرگیا اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی۔
بہت بہت مبارک ہو تعبیر ۔ آپ کے مراسلے واقعی بہت ہی شاندار ہوتے ہیں اور پڑھ کا ایک عجب سی تازگی اور فرحت کا احساس ہوتا ہے۔ :zabardast1:
 
Top