پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
Wasiq بھائی (اردو میں کیسے لکھتے ہیں؟) میچ کہاں ہو رہا ہے اور مزید کچھ تفصیل بھی لکھ دیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ 22 فروری سے 26 فروری تک کھیلا جائے گا (اگر پہلے ہی ختم نہ ہو گیا) اور یہ ہندوستان کے شہر چنائی میں کھیلا جا رہا ہے۔
 
Top