آج انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #1 آج انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2013 #4 Wasiq بھائی (اردو میں کیسے لکھتے ہیں؟) میچ کہاں ہو رہا ہے اور مزید کچھ تفصیل بھی لکھ دیا کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2013 #6 یہ میچ 22 فروری سے 26 فروری تک کھیلا جائے گا (اگر پہلے ہی ختم نہ ہو گیا) اور یہ ہندوستان کے شہر چنائی میں کھیلا جا رہا ہے۔
یہ میچ 22 فروری سے 26 فروری تک کھیلا جائے گا (اگر پہلے ہی ختم نہ ہو گیا) اور یہ ہندوستان کے شہر چنائی میں کھیلا جا رہا ہے۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #7 India team V Sehwag, M Vijay, CA Pujara, SR Tendulkar, V Kohli, RA Jadeja, MS Dhoni*†, R Ashwin, Harbhajan Singh, B Kumar, I Sharma Australia team DA Warner, EJM Cowan, PJ Hughes, SR Watson, MJ Clarke*, MS Wade†, MC Henriques, PM Siddle, MA Starc, JL Pattinson, NM Lyonا
India team V Sehwag, M Vijay, CA Pujara, SR Tendulkar, V Kohli, RA Jadeja, MS Dhoni*†, R Ashwin, Harbhajan Singh, B Kumar, I Sharma Australia team DA Warner, EJM Cowan, PJ Hughes, SR Watson, MJ Clarke*, MS Wade†, MC Henriques, PM Siddle, MA Starc, JL Pattinson, NM Lyonا
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #11 آسٹریلیا 21 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 4 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #12 آسٹریلیا 29 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 5 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #13 آسٹریلیا 34 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 6 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #14 آسٹریلیا 43 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 8 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #15 آسٹریلیا 50 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 10 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 22، 2013 #16 آسٹریلیا 63 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 14 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔۔۔۔۔