تمہارا غائبانہ تعارف ان سے کروا دیا ہے۔ دیکھو کب محفل میں رجسرڈ ہوتی ہیں۔بھابھی سے کب ملوا رہے ہیں بھیا
لو جی ۔۔۔ ایک اور بندہ پیا کے گھر سدھا گیا ۔ ایک ایک کرکے سب ہم کو چھوڑتے جا رہے ہیں ۔ اور تو اور فہیم کی بھی ہوگئی ۔ اتنی کم عمری میں شادی ہوتی ہے بھلا ۔![]()
جی تصویر آپ کو جلد ہی دکھاؤں گا۔بہت بہت مبارک ہو عثمان۔ اللہ آپ دونوں کو خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے۔
اب آپ کے نام میں ہی مان ہے تو بیگم کی تو ماننی ہی پڑے گی
اچھا مجھے تصویریں دکھائیں گے کی نہیں؟
![]()
![]()
![]()
ضرور!میرے کو بھی دیکھنی ہے تصویریں عثمان بھیاا