مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی :)
اللہ پاک آپ دونوں کو آنے والی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں دے۔ آمین
 

فہیم

لائبریرین
لو جی ۔۔۔ ایک اور بندہ پیا کے گھر سدھا گیا ۔ ایک ایک کرکے سب ہم کو چھوڑتے جا رہے ہیں ۔ اور تو اور فہیم کی بھی ہوگئی ۔ اتنی کم عمری میں شادی ہوتی ہے بھلا ۔ ;)

جب بڑے ہی کوئی کام نہ کریں تو چھوٹوں کو ہی آگے آنا پڑتا ہے نہ :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم عثمان بھائی شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں دعائیں بھری دلی مبارک باد
اللہ سوہنا سدا آپ کے گلشن پر رحمت بھری بہاروں کا سایہ رکھے آمین
 

بھلکڑ

لائبریرین
یار ادھر ایک بے چارے کی شادی ہو گئی ہے اور آپ لوگ مبارکباد دے رہے ہو!:confused::eek::oops:

عثمان بھائی ان کو چھوڑیں مزاق کرنا ان کی عادت ہے ۔۔۔:pاور میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔۔۔۔:cool:

فرہنگ:
مبارکباد۔۔۔۔:laugh::laugh::laugh:
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی۔:goodluck:
زندگی کا نیا سفر اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے لئے ہر لحاظ سے خیر و برکت کا موجب بنائے۔:islandwithpalmtree:
مقدس بہنا! عنوان بھی خوب چُن کر دیا ہے آپ نے۔:) اور لکھا بھی کمال ہے۔ لاجواب۔:thumbsup:
 
Top