مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی۔۔۔۔!

مقدس ۔۔۔! بہت خوب مزے کی تحریر ہے، اب پتہ نہیں یہ آپ کے لہجے کی چاشنی ہے، شادی کی مٹھائی کی یا لگائی بجھائی کی۔ :D:p ویسے اتنا تو ہے کہ اب یقیناً عثمان بھائی کا پھڈے بازی کا شوق ہوا ہو جائے گا۔ :):):)
 
Top