پھول پکڑے پھول

منصور مکرم

محفلین
ہمارے گھر کے سامنے پارک میں بٹیا رانی پھول پکڑے ہوئے

10253819_284339631742236_7737903961653039649_n.jpg


ایک پودے کی ٹہنی پکڑنے کے بعد راستے پر گذرتے کسی چیز کی طرف متوجہ

10301546_284340065075526_7591744540584647602_n.jpg


ایک پھول پر بیٹھی مکھی

1013599_284339818408884_5959928219639497406_n.jpg


پرائی چادر اوڑھ کر
1491704_284348295074703_8472156744962575669_n.jpg
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے بھتیجی کو۔۔۔ بہت سا پیار اور دعائیں ۔۔۔۔
بقیہ تصاویر بھی خوبصورت ہیں۔۔۔ :)
 
ماشاءاللہ بہت پیاری تصاویر ہیں۔اللہ پاک بچی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور نیک اور صالح بنائیں آمین۔
آپ نے بچی کا نام نہیں بتایا منصور بھائی۔
 
Top