بہت خوشی کی بات ہے اللہ کرے ہر سال ہی وخوشیوں بھرا آئےلیکن کوئ خوشگوار واقعہ ہی شئیر کر لیں تا کہ ہم لوگ بھی مسکرا لیں
شکریہ

اب کیا شئیر کروں کہ آپکو تو پتا ہی ہے اپنی یاداشت بہت خراب ہے

دو دن کی بات مین بھول جاتی ہوں یہاں تو سالوں کی باتیں چل رہی ہیں ۔ ۔۔ ۔
آپ ہی کچھ شیئر کرلیں ۔۔ میں سن لیتی ہوں

		 جناب کچھ نہیں ہوتا باداموں سے ۔۔ کھا کھا کے دیکھ لئے کوئی اثر نہیں ہوتا ہر وقت بکری کے جیسے چباتی کھاتی رہتی ہوں مگر کچھ نہیں ہوا
 جناب کچھ نہیں ہوتا باداموں سے ۔۔ کھا کھا کے دیکھ لئے کوئی اثر نہیں ہوتا ہر وقت بکری کے جیسے چباتی کھاتی رہتی ہوں مگر کچھ نہیں ہوا 
 
	 پھر بھی فائدہ نہیں
  پھر بھی فائدہ نہیں  مجھے سمجھ نہیں آتی اسکی
 مجھے سمجھ نہیں آتی اسکی  پھر وہی مصروفیت اف
 پھر وہی مصروفیت اف