محسن وقار علی
محفلین
جی ہاں! ہمارے پیارے بھائی انیس الرحمن نے محفل پر اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ان کو بہت بہت
ہو
اللہ کرے "زورِ کی بورڈ" اور زیادہ
تاکہ یہ اسی طرح ماہ نامہ نونہال کی کہانیاں پوسٹ کرکے ہماری یادیں تازہ کرتے رہیں
اور استانی جی کے دھاگوں کا حلیہ اکیسویں صدی کے مطابق درست کرنے میں نین بھائی کی قابلِ قدر کوششوں میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں(بھلے ہی استانی جی اسے "اپنے دھاگے خراب کرنا" کہتی رہیں)
سردی بہت ہے یہ چائے پیجیے
بھلا بسکٹوں کے بغیر خالی چائے کیا مزہ کرے گی