پنجاب نہیں جاوں گی

توقیر عالم نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2017

  1. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کس نے دیکھی ہے
    کیسی فلم ہے
    کیا نیٹ پے آ گئی ہے اگار کسی کے پاس لنک ہے تو بتا دے
     
    • ناقص املا ناقص املا × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مووی بہت ہی اچھی بنی ہے لیکن نیٹ پر آپ کو نہیں ملے گی ابھی 5، 6، ماہ انتظار کریں یا پھر سینما ہال کا رُخ کر لیں دیکھنے کے لیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    (wrong number2 )
    غلط نمبر 2 مووی بھی بہت اچھی ہے پاکستان فلم انڈسٹری میں بہتری آئی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    2,296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی نہیں دیکھی نہیں مگر کمرشل بہت بار دیکھی ہے۔ نیٹ میں صرف ٹریلر ہی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹریلر ہی رہنا ہے اگلے 6 ماہ تک
     
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,998
    سکرین پر دیکھی تھی،کہیں کہیں اوور لگی لیکن یہ احساس ضرور تھا کہ ہماری انڈسٹری بہتری کی جانب قدم اٹھا چکی ہے۔جب پنجاب نہیں جائوں گی کی ٹکٹ لی تھی تب ایک دوست "بادشاہو" دیکھنا چاہ رہے تھے میں نے ان کی نہیں مانی ۔مزے کی بات کہ تب بادشاہو ہمارے پاس لگی ہی نہیں تھی۔دو دن قبل جب بادشاہو کی ٹکٹ ملی تو میرے وہی دوست فلم دیکھنے کے بعد کہہ رہے تھے کہ شکر ہے عید پر بادشاہو نہیں دیکھی کہ اس سے تو کافی بہتر تھیں پنجاب اور نامعلوم افراد۔
     
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    2,296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایکٹر ان لاء بہت مزے کی سادھی سی فلم ہے۔ لیکن ایک اچھے تھیم کے ساتھ پیش کی ہے۔اور جوانی پھر نہیں آئے گی بھی مزے کی ہے کامیڈی مووی ہے۔ لیکن وہ مووی دیکھنے کے بعد بھی اچھا لگا کم از کم پاکستانی فلم انڈسٹری ڈنڈے گھوڑے ،غنڈے ٹائپ وغیرہ ٹیپیکل سوچ کی حامل موویز سے آگے نکلے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • ناقص املا ناقص املا × 1
  8. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مٹی والے بم رہ گئے لکھنے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو سینما تو کیا موبائل کارڈ تک نہیں ملتا
    اندرون سندھ میں کہاں سینما
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاں جی انتظار کرتے پھر 2 3 ماہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    نا معلوم افراد 2 تو مجھے بلکل پسند نہیں آئی۔ ریلیز کے روز ہی رات 12 بجے والا شو دیکھا تھا۔ ایک ہم تھے کہ صبح تین بجے سینما ہال سے کوستے ہوئی نکل رہے تھے اور ایک وہ تھے جو دوسرے ہال سے پنجاب نہیں جاؤں گی کو سراہتے ہوئے نکل رہے تھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بھائی وہ کہاوت نہیں سنی کے مشورہ لینا چاہیے چاہے دیوار سے ہی سہی تو آپ بھی گوگل سے مشورہ کر لیتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    لیا تھا نا مشورہ اپنے اس دوست سے جس کا مشورہ ماننے کے بعد ہر دفعہ میں یہی کہتا ہوں کہ کبھی زندگی میں دوبارہ اس کا مشورہ نہیں لوں گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو زیادہ اعتماد کے قابل نہیں ہوتے ایسے معملات میں
     

اس صفحے کی تشہیر