پنجاب رنگ

mc22Q2.jpg

پنڈ دا کھوہ
 
یہ تو 'کَنَس' ہے۔ پڑچھتی کمرے کے چھت کے نیچے ایک اور چھت ہوتی ہے جو سٹور کے طور پر استعمال ہوتی ہے
مجھے 'کَنَس' کا نہیں پتا۔ ہمارے ہاں اسے چھتی یا پڑچھتی دونوں طرح سے پہچانا جاتا ہے۔

Sr0bQn.jpg
 
آخری تدوین:
وا وا چِر ای ہو گیا،اینج دیاں واڈیاں کیتیاں ۔ پڑولا (Harvester) پھیری دا اے تے شاموں پہلاں دانڑے ویہڑے اپڑے ہوندے نیں۔

پڑولا تے اوہنوں نئیں کئی دا جدے وچ دانے (گندم وغیرہ دے) اسٹور کری دے نیں۔ مٹی دا وی بناؤندے نیں تے ٹین دے بنے بنائے وی ملدے نیں۔
 
آخری تدوین:
پڑولا تے اوہنوں نئیں کئی دا جدے وچ دانے (گندم وغیرہ دے) اسٹور کری دے نیں۔ مٹی دا وی بناؤندے نیں تے ٹین دے بنے بنائے وی ملدے نیں۔
چوہدری صاحب تسی ٹھیک آکھدے او۔۔۔ پر پنڈ تے سادہ مسادے لوکاں لئی 'ہارویسٹر' اکھر بولنا سوکھا نہیں ۔۔تاں کر کہ اپنی آسانی لئی اینوں پڑولا کہہ کے بلاندے نیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اردو بولنے والے "دوچھتی" بھی بولتے ہوں گے؟
درست
کراچی میں "پڑچھتی" کو "دو چھتی" بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم اسے "سفیل" نہیں کہا جائے گا۔
عبدالقیوم بھائی نے جو تصویر شیئر کی ہے "سفیل" اس ڈیزائن سے مختص ہے پنجاب کے بعض علاقوں میں۔ "دو چھتی" کا ڈیزائن مختلف ہے اس سے۔
 
دسمبر میں کراچی سے واپسی پر ٹرین کی کھڑکی سے پنجاب کے ایک گاؤں کی تصاویر لی تھیں۔ :)













پنجاب کا ایک گاؤں گزرا تو سوچا کہ زندگی کے اس رنگ کو بھی محفوظ کیا جائے۔ مجھ جیسے لوگ، کہ جو کبھی اس ماحول سے مانوس نہ رہے ہوں، ان کے لیے یہ مناظر بہت کشش کا باعث ہوتے ہیں۔ اس میں زندگی کی سختیوں کے ساتھ ساتھ خالص پن بھی محسوس ہوتا ہے۔ آخری تصویر میں ایک کچے گھر کے باہر سولر پینل دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گاؤں دیہات کے لوگ بھی مواقع ملنے پر جدید دنیا کے شانہ بہ شانہ چل سکتے ہیں۔
 
آخری تصویر میں ایک کچے گھر کے باہر سولر پینل دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گاؤں دیہات کے لوگ بھی مواقع ملنے پر جدید دنیا کے شانہ بہ شانہ چل سکتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے بدترین لوڈ شیڈنگ کے زمانے میں ہائی سکول کے ہونہار بچوں اور بچیوں (72 فیصد سے زائد مارکس) کو اندازہً دو لاکھ کے قریب سولر پینلز، بیٹری اور تین تین بلب شہباز شریف اُجالا سکیم کے تحت دئیے تھے۔ اس سکیم کے تحت ملنے والے سولر پینلز جب دیہاتوں میں لگنے شروع ہوئے تو گاوں واسیوں کو ان کی صحیح سے سمجھ آئی اور پھر جس کسی کے پاس بھی گنجائش تھی اُس نے اپنا گھر سولر پینلز سے روشن کیا۔

پنجاب حکومت کی یہ سکیم اس وقت بھی رواں دواں ہے اور سولر پینلز کے لیے میرٹ کو 72 فیصد سے کم کر کے 60 فیصد کر دیا گیا ہے۔
 
Top