پنجاب رنگ

پنجاب رنگ کے ہر پکچرآئیکون پر سُرخ رنگ کا کراس ہی دکھائی دے رہا ہے اِس پیج پر تو۔
شروع کے کچھ صفحات پر تصاویر فیس بک سے شئیر کی گئی تھیں۔ جس کے بارے میں ایک محفلین نے بتایا کے ان کے لنک تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ان معلومات کے بعد ایک شئیرنگ سائیٹ سے لنک دئیے جانے لگے۔ وہ تصاویر موجود رہیں گی۔
 
لو جی فیر ویکھو پنجاب ساڈی چوائس نال
aerialview.jpg
Minar-e-Pakistan-Lahore1.jpg
11805_10200918166736858_1944419966_n.jpg
 

آوازِ دوست

محفلین
جی او جٹا۔ شہری زندگی میں رہتے ہوئےکچی مٹی سےکھیلنے والی اور کچی مٹی میں کھیلنے والی ہم شائد آخری نسل ہیں۔ ایسے حسین منظر دیکھ کردل سے نکلنے والی ایک بے ساختہ واہ! خُدا جانے ہمارا مٹی سے محبت کا نتیجہ ہے یا ہماری تخلیق کی مٹی کا اِس ارضی مٹی سے کوئی اپنی ہی محبت کا رنگ ہے۔ ہر منظر روح افزا ہے۔
 
Top