پنجاب رنگ

37117208_1095338397285057_8179374678150742016_n.jpg
 
37328892_1098886243596939_9104506158353219584_n.jpg

میرے گاؤں کا ایک ڈیرہ۔
ان دنوں یہاں تحریک انصاف، تحریک لبیک، مسلم لیگ (ن)، اور پیپلز پارٹی کے حامیان شام کو اپنی اپنی پارٹی کو جتوا کر اٹھتے ہیں۔ 24 جولائی کی شام تک یہ سلسلہ یونہی چلے گا اور پھر کچھ دن ڈیرہ ویران ہو جائے گا۔
 
محمد وارث

لائبریرین

چوہدری صاحب اس تصویر میں درخت کون سا ہے؟ بالکل بائیں طرف بڑے نمایاں سبز پتے تو مجھے جامن کے لگ رہے ہیں، شاید دو درخت ہیں۔ :)
 
زیک

مسافر
بہترین لڑی ہے اور پنجاب کی اچھی تصاویر کی کلکشن ہے لیکن انٹرنیٹ پر موجود بہت تصاویر کی طرح ان میں بھی سیچوریشن کو بہت مصنوعی رکھا گیا ہے۔ تصاویر کے رنگ حقیقی زندگی جیسے بالکل بھی نہیں۔
 
بہترین لڑی ہے اور پنجاب کی اچھی تصاویر کی کلکشن ہے
شکریہ۔ :)
لیکن انٹرنیٹ پر موجود بہت تصاویر کی طرح ان میں بھی سیچوریشن کو بہت مصنوعی رکھا گیا ہے۔ تصاویر کے رنگ حقیقی زندگی جیسے بالکل بھی نہیں۔
زیادہ تر تصاویر اپنے اصل رنگوں میں ہی ہیں، البتہ ماضی قریب میں پوسٹ کی گئی چند تصاویر اس سے زیادہ متاثر ہیں۔ :)
 
ڈھلتا خورشید اور اسکا عکس خوب بھلے معلوم ہو رہے تھے لہذا انہیں کیمرے میں اتارنے کی کوشش- اتنا ہی خوبصورت عکس تو نہیں آیا تاہم جیسا تیسا بھی ہے-

41804418790_ccdd819c6e_c.jpg
 
Top