پنجاب رنگ

یاز

محفلین
Da_DY19e_XUAAwiwf.jpg
یاز
محمد تابش صدیقی

یہ تصویر کہاں سے شوٹ کی گئی ہو گی ؟
فضا سے لی گئی ہے جناب۔
Hydaspes lightbox والے صاحب کوئی پائلٹ ہیں۔ جہاز یا ہیلی کاپٹر اڑاتے ہیں۔
مناظر کی فضائی تصویرکشی میں یکتائے روزگار وغیرہ ہیں۔
 
گڈ ہو گیا۔
اے پتا لگی سکنا جے فوٹو کھچن ویلے جہاز یا ہیلی صاحب پنڈی نی کہیڑی کالونی اچ اڈنے پئے سن ؟
 
راول روڈ کی فضاؤں سے بنائی لگتی ہے۔
پنڈی میں میٹرو کا ایک ہی بڑا موڑ ہے جو مریڑ چوک سے لیاقت باغ تک ہے۔ دوسرا فیض آباد سے اسلام آباد کی طرف ہے۔ اگر ہم تصویر میں دائیں طرف نظر آنے والا پہلا سٹیشن مریڑ چوک سمجھ لیں اور موڑ کے بعد والا لیاقت باغ تو تصویر شوٹ کرنے کی جگہ اندازاً صدر کی فضاؤں میں کہیں ہو سکتی ہے۔
 
پھر سے غور کیجئے۔ تصویر میں اوپر دائیں والا سٹیشن صدر کا ہے، جس کے ساتھ ہی سرخ رنگ والی بلڈنگ میٹرو کنٹرول سنٹر ہے۔ درمیان میں بائیں جانب مریڑ والا سٹیشن ہے۔ نیچے دائیں جانب لیاقت باغ سٹیشن۔
مریڑ اور لیاقت باغ کے درمیان نالہ لئی اور ریلوے ٹریک وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
بیک گراؤنڈ میں سونا ٹاور، پی سی ہوٹل وغیرہ بھی نظر آ رہے ہیں۔
اس لحاظ سے یہ تصویر مری روڈ پہ جنوب کی جانب چکلالہ یا راول روڈ کے اوپر سے لی گئی ہے۔
 
بہت دیر غور کیا ہے لیکن سمجھ نہیں آئی اسی لیے اندازاً لکھا تھا۔ بڑی سکرین پر دیکھ کر آپ کی شناخت کی تائید یا تردید کروں گا۔ شکریہ
 
جان

محفلین
پھر سے غور کیجئے۔ تصویر میں اوپر دائیں والا سٹیشن صدر کا ہے، جس کے ساتھ ہی سرخ رنگ والی بلڈنگ میٹرو کنٹرول سنٹر ہے۔ درمیان میں بائیں جانب مریڑ والا سٹیشن ہے۔ نیچے دائیں جانب لیاقت باغ سٹیشن۔
مریڑ اور لیاقت باغ کے درمیان نالہ لئی اور ریلوے ٹریک وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
بیک گراؤنڈ میں سونا ٹاور، پی سی ہوٹل وغیرہ بھی نظر آ رہے ہیں۔
اس لحاظ سے یہ تصویر مری روڈ پہ جنوب کی جانب چکلالہ یا راول روڈ کے اوپر سے لی گئی ہے۔
راول روڈ یا گیریسن کے کہیں آس پاس اوپر سے ہی لگتا ہے لی گئی ہے۔
 
Top