پنجاب رنگ

13139141_1174554062555185_7369998029641407071_n.jpg

عارف والا (پاکپتن) کے رہائشی ان بزرگوار نے ایک دن میں درانتی کے ساتھ ۱یک ایکڑ میں لگی گندم کی کٹائی کی۔ یہ شاید اس دور کا ریکارڈ ہو۔
 
13139141_1174554062555185_7369998029641407071_n.jpg

عارف والا (پاکپتن) کے رہائشی ان بزرگوار نے ایک دن میں درانتی کے ساتھ ۱یک ایکڑ میں لگی گندم کی کٹائی کی۔ یہ شاید اس دور کا ریکارڈ ہو۔

یقین منوں 10 ویں توں 11واں کرو نئیں جے وڈھیا جاندا-
سیانے سچ ای کہندے ہن اوہ خوراکاں نہیں ریاں- وغیرہ وغیرہ
 
یوسف سلطان

محفلین

فرقان احمد

محفلین
شکریہ فرقان بھائی پسند کرنے کے لئے۔
فرقان بھائی جب جب وقت ملتا ہے میں آتا رہتا ہوں محفل میں۔ کوشش کروں گا کہ آئندہ شکایت کا موقع نہ ملے۔
حضرت! ہمیں معلوم ہے کہ آپ خاموشی سے محفل میں تشریف لاتے ہیں، من پسند 'لڑیوں'کا دورہ فرماتے ہیں اور چپ چاپ محفل سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ آپ کی یہی خاموش ادائیں ہمیں گھائل کر گئیں۔ :)
 
مراسلہ شروع کرتے وقت معذرت لکھی تھی لیکن لطیفے کے اختتام تک پہنچتے پہنچتے میں نے "پنچ لائن" کا کافی سارا ڈنک نکال دیا تھا ورنہ پنجابی میں سنانے والا لطیفہ ہے! :)
اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پنجابی لطیفہ اردو میں لکھنا/سنانا بغیر مصالحے کی بریانی کے برابر ہے۔ :)
 
Top