پلیٹ میں اُونٹ (Camel)

جہانزیب

محفلین
وہ سب تو ٹھیک ہے، لیکن پلیٹ میں اونٹ میرے خیال میں جعلی ہے :lol:
پہلے تو ذرا اونٹ اور پیھچے کھڑکی کا موازنہ کریں، اور پلیٹ میں جو چاول ہیں ذرا ان کا سائز بھی دیکھیں، کسی نے اونٹ فٹ کرنے کے لئے چاول بھری پلیٹ کو بڑا کیا ہوا ہے ۔
 
Top