پسندیدہ غیر ملکی گانے

وجی

لائبریرین
کوک اسٹوڈیو عربی میں شامل کئی گانے اچھے لگے ۔ سمجھ نہیں آئے مگر موسیقی زبردست لگی

محمد منیر - "الیلۃ یا سمرۃ " بانسری بہت خوبصورت لگی اس میں
 

حسان خان

لائبریرین
پردیس - لیلا فروہر (ایرانی فارسی)
یہ اردو والا پردیس نہیں، بلکہ فارسی والا پردیس ہے جس کا مطلب ہے بہشت۔ انگریزی کا paradise بھی اسی کا رشتہ دار لفظ ہے۔
ویڈیو
 

قیصرانی

لائبریرین
Top