پسندیدہ غیر ملکی گانے

حسان خان

لائبریرین
عثمان بھائی، بھارتی ریاست کیرالہ کی زبان ملیالم میں شریا گھوشال کا گانا:
Kizhakku Pookkum
MP3

ویڈیو ڈھونڈیے، یوٹیوب پر مل جائے گی۔ میرے پچھلے علاقے محمودآباد میں کافی ملباری آباد ہیں، وہیں ایک جاننے والے کے موبائل پر یہ گانا سنا تھا۔
 
عثمان

محفلین

ابھی چیک کرتے ہیں۔ :)
 
حسان خان

لائبریرین
Born Here - DAM (عبرانی؛ لڑکی کا کورَس فلسطینی عربی میں ہے)
مقبوضہ فلسطین کے عرب ریپ گروپ کی اسرائیلیوں کے خلاف اُن ہی کی زبان میں صدائے احتجاج:
انگریزی سب ٹائٹلز موجود ہیں۔
 
حسان خان

لائبریرین
غائب اولان یللر - سزن آقسو (ترکی)
ترکی زبان اور موزارٹ کی سمفنی نمبر 40 کا خوبصورت امتزاج:
ویڈیو میں ترکی زیرنویس موجود ہیں۔

سو قاردشم - شنای (ترکی)
عالمگیر کا مشہور گانا 'دیکھا نہ تھا کبھی ہم نے یہ سماں' اسی گانے کی نقل ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک اور ترکی گانا، اسماعیل سنگر کا ہے۔ یہ پوری فیملی ہی گانے بجانے والوں کی ہے اور شاید یہ سب سے کم عمر ہے۔ اچھا سنگر ہے
گانے کا نام ہے

Bas Gaza (Ismail YK)

UJABkZ1c5kI
 
Top