پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

فہد اشرف

محفلین
جی ایمپائرز نے مل کر کچھ کھسر پھسر کی تو ہے شائد ایک آدھ اوور میں میچ ختم قرار دے دیا جائے اور کینگروز کی اُمیدیں بھی-
زیادہ بہتر ہوتا کہ بیٹسمین سے کھسر پھسر کر لیتے کہ بھائی آج ہی آؤٹ ہو جاؤ پھر کل کے دن مستی کریں گے
 
کل افریقہ وہ کر رہا ہوگا جو پاکستانی اکثر کرتے ہیں یعنی کہ بارش کی دعائیں-

دوسرے لفظوں میں افریقہ کی پاکستانیت کمال عروج پر-


 
وارنر اور ڈی کوک جی درمیان ہوئے معاملے کو لیکر
آئی سی سی نے وارنر کو 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس اور 75 فیصد میچ فیس یعنی کہ 13500$A جرمانہ کیا ہے-
دوسری طرف ڈی کوک کو 1 ڈیمیرٹ پوائنٹ عنایت ہوا ہے-

David Warner doesn't contest charge; given three demerit points and fined

وارنر جی اب پابندی سے محض ایک پوائنٹ ہی دور ہیں-
فیف اور رباڈا جی اس فہرست میں انکے ساتھ ہیں-
 
آخری تدوین:
وارنر اور ڈی کوک کی چپقلش کی ویڈیو ای ایس پی این کی جانب سے
معاملہ گھمبیر لگ رہا-



Start of Warner-de Kock clash revealed - ESPN Video - ESPNcricinfo


وارنر اور ڈی کوک جی درمیان ہوئے معاملے کو لیکر
آئی سی سی نے وارنر کو 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس اور 75 فیصد میچ فیس یعنی کہ 13500$A جرمانہ کیا ہے-
دوسری طرف ڈی کوک کو 1 ڈیمیرٹ پوائنٹ عنایت ہوا ہے-

David Warner doesn't contest charge; given three demerit points and fined

وارنر جی اب پابندی سے محض ایک پوائنٹ ہی دور ہیں-
فیف اور رباڈا جی اس فہرست میں انکے ساتھ ہیں-
 
بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار-

دوسری طرف آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدرلینڈ کا کھلاڑیوں کو تنبیہ، بندہ دا پُتر بن کر رہنے کا مشورہ!!

 

یاز

محفلین
آسٹریلیا نے اچانک پی ایس ایل سے آئی پی ایل پہ سوئچ کر لیا۔ 74 بغیر کسی نقصان کے
 

یاز

محفلین
وارنر کی نصف سنچری مکمل۔ آسٹریلیا کی سنچری ہونے کو ہے۔
فی الوقت آسٹریلیا پوری طرح میچ پر حاوی۔
 
Top