پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

الف عین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 25, 2011

  1. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    میری ایک پوسٹ ابھی اپرو نہیں ہوئی اس میں تفصیل تھی، اس پر یہ میسج آ رہا ہے۔
    یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے اور عام صارفین کی نظروں سے مخفی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریہ جناب !!!
    الله آپ کو خوش رکھے !!!
    امپورٹ ہونے کے بعد فہرست کے کچھ الفاظ یہ درست نہیں کر پا رہا ۔ بلکہ صحیح الفاظ کو بھی غلط کر رہا ہے۔
    اگر دیکھ سکیں تو بڑی مہربانی ہوگی ورنہ زیادہ تر فہرست کو تو ٹھیک درست کررہا ہے:
    کچھ مثالیں دیکھئے:
    کوڈ:
    حجمع النجوم، حجمع النجوم
    حجموعے، حجموعے
    مقابنہ، مقابنہ
    جوہدری، جوہدری
    شخصوص، شخصوص
    تانچ، تانچ
    وضعد، وضعد
    ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ، ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ
    عزم و حوصنہ، عزم و حوصنہ
    
    اس میں ہونا یہ چاہئے تھا کہ پہلے لکھا ہوا لفظ دوسرے لفظ سے درست ہوتا لیکن یہاں الٹا ہوگیا پہلا لفظ ویسا ہی رہا اور دوسرا غلط لفظ سے تبدیل ہوگیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پروگرام ایک ایک لائن کو بغیر پارسنگ کیے اٹھا کر شامل کر رہا تھا شاید RTL کی وجہ سے مسئلہ آیا ہو، میں نے کوڈ اپ ڈیٹ کردیا ہے، اب پیئرز پارس ہو کر امپورٹ ہوں گیں۔ دوبارہ فائل حاصل کیجیے انشاءاللہ مسئلہ نہیں آئے گا۔ تکلیف کے لیے معذرت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جناب معذرت کیسی!!! ہم تو آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ نے ماشاء اللہ سے بہت اچھا کام کیا ہے اس سے بہت سارے لوگوں کو اپنے اپنے کام میں کافی آسانی ہوجائے گی۔

    فائل چیک کرلی۔ کافی سارے الفاظ اب درست ہورہے ہیں۔ لیکن کچھ مسائل اب بھی موجود ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پروگرام جو لفظ پہلے آتا ہے اس کو پہلے ٹھیک کردیتا ہے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ سب سے پہلے پئیر کی وہ سطر درست ہو جو سب سے طویل ہو۔
    جیسے میری فہرست میں سب سے طویل سطر یہ ہے :
    امیر وڈ اسٹاک الجینئرنگ
    لیکن جب یہ تبدیل ہورہی ہے تو نتیجہ کچھ یوں آرہا ہے :
    ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ
    یعنی "امیر وڈ اسٹاک" تو درست ہوگیا لیکن "الجینئرنگ" ویسا ہی رہا اس کو درست ہوکر "انجنیئرنگ" ہونا چاہئے تھا۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ فہرست میں ایک پئیر "انجی،الجی" موجود ہے۔
    اسی طرح ایک پئیر کی سطر میں یہ ہے:
    عروم و حوصلہ
    جس کو جب درست کرو تو جواب یہ آتا ہے:
    عزم و حوصنہ
    یعنی "لہ" تبدیل ہوکر "نہ" ہورہا ہے۔ جب کہ اس کو تبدیل نہیں ہونا چاہئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی درست فرمایا آپ نے پروگرام اسی ترتیب سے پئیرز اپلائی کرتا ہے جس ترتیب سے ٹوکن فائل میں موجود ہیں۔ اس کے لیے تو کوئی درست قانون ہونا چایتے مثلاً ترتیب بھی فائل میں رکھ دی جائے۔ اگر بڑے الفاظ کو پہلے لے لیا جائے تو بعد میں کوئی کہے گا کہ نہیں جی چھوٹے پہلے اپلائی ہوں :)، کچھ اور سوچیے، میں بھی سوچتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ دونوں آپشن کو دستیاب کروا دیا جائے۔

    یا دوسرا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ ٹوکن فائل کو ایکسل میں سورٹ کرکے استعمال کیا جاسکے۔ میں نے کرنے کی جو کوشش کی تھی اس میں وہ ایرر آیا تھا۔ جو میں نے پہلے اس مراسلے میں رپورٹ کیا تھا۔

    اپ ڈیٹ:ایکسل میں تو سورٹ ہوکر کام نہیں کررہا بلکہ پروگرام ہی کریش ہورہا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سورٹ والا آپشن ڈالا جا سکتا ہے۔ لیکن وہ بھی چیک باکس کے ساتھ، کیونکہ ہوسکتا ہے سورٹ اپلائی کرنے سے کچھ اور مسائل پیدا ہوجائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زہیر بھائی، سورٹ والا آپشن ڈال دیا ہے، مگر رزلٹ کافی برا ہے (n) اب یہ استعمال کرنے والی کی صوابدید پر ہے کہ وہ پئیرز کیسے رکھنا چاہتا ہے۔ دیکھیے ذرا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ بھائی!
    لیکن اس سے پئیر کے کچھ الفاظ درست ہورہے ہیں اور کچھ نہیں :(
     
    • غمناک غمناک × 1
  10. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی ہاں، ترتیب کا خیال رکھنا پڑے گا الفاظ میں، کچھ اور تو ابھی ذہن میں نہیں آرہا۔ شاید الف عین صاحب کچھ بتا سکیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چلیں انتظار کرتے ہیں۔ شاید اسد کوئی مدد کرسکیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    ماشاء اللہ ، زبردست کام کر دیا ہے آپ بھائیوں نے، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔​
    حدیث پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے میں وقتا فوقتا غیر تصحیح شدہ الفاظ (اور ان کی درستگی ) جمع کرتا رہا ہوں میرے پاس تقریباً گیارہ ہزار کی تعداد میں یہ ذخیرہ ہے ۔ میں ان کو پی ایچ پی کے ذریعے اپنے کام میں لاتا ہوں، اور ٹیکسٹ پر ایک مرتبہ اپنا کوڈ رن کر کے الفاظ کی درستگی میرے لیے ہو جاتی ہے۔ ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  13. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    فائل کا لنک میں نے ایک پوسٹ میں اٹیچ کیا تھا لیکن وہ یہاں ظاہر نہیں ہو رہی تھی۔ اب دوبارہ لنک پیش کرتا ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    اس میں پی ایچ پی میں وہ الفاظ کوڈ کے ساتھ ہیں۔ انہی الفاظ کو tokenfile.txt فائل کے لیے ایکسل میں کنورٹ کیا ہے۔ تمام لسٹ کو بیک وقت اٹھانے سے پہلے ایک مرتبہ دیکھ لیا جائے، (کیونکہ یہ پی ایچ پی کے مطابق تھے)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    پوسٹ سے متعلقہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ بھائی، اکثر جگہ سپیس کو + کے ساتھ ریپلیس کیا ہے اس کی وجہ؟ مثلاً
    " ابن خزیمہ "," ابن+خزیمہ "
     
  18. Abu Talha

    Abu Talha محفلین

    مراسلے:
    26
    اس کی وجہ میں نے بیان کی ہے، اصل میں ، میں گلوسری بھی بنا رہا تھا ساتھ ساتھ اس لیے سسٹم چونکہ ابن خزیمہ کو دو الگ الگ الفاظ سمجھتا ہے تو میں نے ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  19. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ، امید ہے یہ لسٹ بھی لوگوں کے کام آئے گی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ اپنا پی ایچ پی کا طریقہ بھی بتادیجیے تاکہ معلوم ہو کہ یہ کون کون سی جگہوں پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ویسے آپ کے خیال میں پی ایچ پی کا طریقہ آسان ہے یا محمد عظیم بھائی کے پروف ریڈر کا۔ اگر پی ایچ پی کے ذریعے ورڈ کے اندر رہ کر تصحیح کی جاسکتی ہے تو یہ مجھ سمیت کئی احباب کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ کیوں کہ اکثر انڈیزائن میں فائل کو پیسٹ کرنے کے بجائے پلیس کرنا ہوتاہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر