پردہ دار خاتون کی قومی اسمبلی کی صدارت

قیصرانی

لائبریرین
جس ملک میں مولوی برقع پہن سکتے ہوں وہاں ایک عورت پہن لے تو کیا برا ہے ؟ :)
اب مزے کی بات یہ ہے کہ اسمبلی کی صدارت اسی خاتون نے کی ہے جبکہ وہ سارے "علماء" جو عورت کی حکمرانی کے قائل نہیں، بھی اسی اجلاس میں پتہ نہیں کیسے بیٹھے ہوں گے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر مرد پہن لیں تو پھر کیا مرد کی قدر بڑھ نہیں جائے گی؟ عورتوں کی بھوکی نظروں سے بچ جائے گا بے چارہ مرد؟
ڈھکا چھپا تو رہتا ہے۔۔۔۔۔ اب آپ کو سر منہ پر بھی اعتراض ہے۔۔۔۔ :p
بقول یوسفی۔۔۔ عورت کے لباس اور مرد کے گفتار کا حسن اختصار میں ہے۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب مزے کی بات یہ ہے کہ اسمبلی کی صدارت اسی خاتون نے کی ہے جبکہ وہ سارے "علماء" جو عورت کی حکمرانی کے قائل نہیں، بھی اسی اجلاس میں پتہ نہیں کیسے بیٹھے ہوں گے؟
میرا ذاتی خیال ہے کہ اسمبلی میں کرسی کی سہولت موجود ہوتی ہے۔۔۔۔
 
اب مزے کی بات یہ ہے کہ اسمبلی کی صدارت اسی خاتون نے کی ہے جبکہ وہ سارے "علماء" جو عورت کی حکمرانی کے قائل نہیں، بھی اسی اجلاس میں پتہ نہیں کیسے بیٹھے ہوں گے؟
یہی مسئلہ مولانا امین احسن اصلاحی کا جماعت اسلامی اور مولانا مودودی سے علاحدگی کا سبب بنا تھا ۔
 
Top