پردہ دار خاتون کی قومی اسمبلی کی صدارت

x914370_59786512.jpg.pagespeed.ic.uLzV74IsDx.jpg

بہ ظاہر تو یہ ایک اچھی بات لگتی ہے کہ ایک اسلامی ملک میں اسلامی لبادہ اورھے ایک عورت قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کررہی ہے۔

مرد اور عورت کو برابر ہونا چاہیے۔ شاید مرد اور عورت برابر نہیں ہیں وگرنہ کیوں عورت کو پردہ پہن کر اجلاس کی صدارت کرنی پڑی۔ کیا یہ مرد کے ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی نہیں کہ انھیں تو بے پردہ اجلاس کی صدارت کرنی پڑے اور عورت پردہ پہین کر۔ ایک بار ایک برطانوی وزیر نے یہ اعتراض داغ دیا تھا کہ ہم تو عورت کو نہیں دیکھ سکتے مگر وہ ہم کو دیکھ سکتی ہے اگر وہ نقاب پہنے ہوئے ہے۔ ایک الجھن سی ہوجاتی ہے۔
 
Top