پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

فخرنوید

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!

میں آپ لوگوں کی خدمت میں یہ ویب ٹیمپلیٹ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند ائے گی۔

اگر آپ کو اس میں کوئی خامی نظر آئے تو براہ مہربانی اپنی تجاو یز و شکایات سے ہمیں ضرور نوازیں۔

آپ کی تجاویز و شکایات کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

اگر آپ کسی ویب ٹیمپلیٹ کو اردوانا چاہتے ہیں تو اس کا لنک یہاں دے دیں میں انشاللہ پہلی فرصت میں اسے

اردوا کر آپ کی خدمت میں یہاں پیش کر دوں گا

پیش منظر:
a_148.jpg


ڈاون لوڈ لنک


:lovestruck::shameonyou:
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
فخرکیسے ہو
اردو سایٹ میں مینو رایٹ‌سایڈ پر رکھا کرو ۔ یہ انگلش ویب والا سٹایل ہے لیفٹ مینیو ۔
 

مغزل

محفلین
دو ایک اور سانچے پیش کرتے دونوں بھائی ، پھر بلاگ کے سانچے پر سر جوڑ کر کام کرتے ہیں ۔ آپ پسند کریں ہم کام ، اورہم پسندکریں اورآپ کام ، کیوں ٹھیک ہے ناں ؟؟
 
السلام علیکم
فخرکیسے ہو
اردو سایٹ میں مینو رایٹ‌سایڈ پر رکھا کرو ۔ یہ انگلش ویب والا سٹایل ہے لیفٹ مینیو ۔
میری جان اظفر آپ کی تنبیہ اچھی لگی لیکن ویسے میں پن جا بی ہوں والا جملہ نہیں چچا۔اگر آپ کہتے میں بھی ایک انسان ہوں جیسے آپ سب محفل والے ہو!تو میں خوش ہوتا حالاں کہ ہمارے ایک بزرگ بہت ہی سچی بات کرگئے
فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا کہ اس میں تو پڑتی ہے محنت زیادہ
یہ تھے شمش العلماء حضرت مولانا خواجہ الطاف حسین حالی دست راست سرسید احمد خاں
خداکے لیے نصیر الدین شاہ والا نہیں ازراہ لللہ اس فورم پر یہ سب نہیں کریں میں آپ کا احترام کروں آپ میرا کریں ہم سب خود کو قابل احترام اور لائق عزت سمجھیں گے تو بات بنے گی۔سیدانور جاوید ہاشمی،کراچی 20فرورئ2009:cool2:
 
ہیں ں ں ں ں یہ کیا چل رہا ہے ۔۔
مری عرضی و مدعا چل رہا ہے
تعصب کا جو سلسلہ چل رہا ہے
اگر اس طرح سے یہاں ہوں گی باتیں
گزاریں گے ہم پھر کہیں اور راتیں
محبت کے پیغام بر ہیں سخن ور
گوارا نہیں ہے ہمیں کوئی گڑبڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا سمجھے!؟

سید انور جاوید ہاشمی
ہاں عزم بہزاد صاحب کا تبصرہ عمار مسعود والا لے جائیے گا!:battingeyelashes:
 
اردو محفل کے دیدہ وروں یعنی ناظرین میں سے اس وقت سید انور جاوید ہاشمی کے ساتھ سہیل اختر ہاشمی، جناب اختر انجم اور افضل شاہ بھی تشریف فرما ہیں محمود مغل صاحب کا انتظار ہورہا ہے اگر وہ آگئے اور جہاز میں سیٹ ملنے پر ہی وہ آئیں گے تو پھر یہاں محفل شعر و سخن سجائی جائے گی۔
سید انور جاوید ہاشمی ۔۔اتوار 22فروری2009 تین بج کر 25 منٹ
 
مینیو سجے پاسے ہونا ضروری نی
بہت ساری نارمل انگلش ٹیمپلیٹس میں مینیو اودو سائٹس کی طرح رائٹ سایڈ پر ہوتا ہے
اچھی کوشش ہے ، جاری رکھے
 

مغزل

محفلین
اردو محفل کے دیدہ وروں یعنی ناظرین میں سے اس وقت سید انور جاوید ہاشمی کے ساتھ سہیل اختر ہاشمی، جناب اختر انجم اور افضل شاہ بھی تشریف فرما ہیں محمود مغل صاحب کا انتظار ہورہا ہے اگر وہ آگئے اور جہاز میں سیٹ ملنے پر ہی وہ آئیں گے تو پھر یہاں محفل شعر و سخن سجائی جائے گی۔
سید انور جاوید ہاشمی ۔۔اتوار 22فروری2009 تین بج کر 25 منٹ

صاحب معذرت ، میں اس وقت ملیر بار کے قریب تھا محفل کے کچھ دوستوں سے ملاقات طے تھی۔۔ احوال پھر سہی
 
Top