طالوت
محفلین
شکریہ تعبیر ! ، ارادی اسے مزید بڑھانے کا تھا مگر گفتگو چل پڑی ۔۔۔بہت ہی ہیرا پھیری ہے ہماری تاریخ میں
پوسٹ اور یہ آئیدیا اچھا ہے طالوت![]()
وسلام
شکریہ تعبیر ! ، ارادی اسے مزید بڑھانے کا تھا مگر گفتگو چل پڑی ۔۔۔بہت ہی ہیرا پھیری ہے ہماری تاریخ میں
پوسٹ اور یہ آئیدیا اچھا ہے طالوت![]()
ویسے بھول تو میں بھی چکا تھایہ اچھا کیا یہاں قومی ترانہ لکھ دیا ہے ،، مجھے عرصہ ہوا بھول گیا تھاایک بار ٹیچرز سب سے انکے ملکوں کے ترانے سننے کی فرمائش کررہی تھی
اور میں چُپ ہوئی کہ آتا ہوتا تو بتاتی بھی ۔
![]()