مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

بالآخر پاکستان پہلی دفعہ ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے.
FB_IMG_1471861665204_zpsnup7aivz.jpg

تمام پاکستانی احباب کو مبارک ہو.
Cqd_b80XYAABMdN.jpg

:pak::pak::pak:
:pak1::pak1::pak1::pak1::pak1:
:congrats::congrats::congrats::great::best::a6::zabardast1::good:
#شکریہ_مصباح_الحق
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
اس اعزاز کے لیے تو روایتی حریف انڈیا نے بھی مدد کی ہے
بس پھر کہہ سکتے ہیں کہ قدرت ہی مہربان تھی، اصل مدد تو سری لنکا نے کی ہے، اگر وہ آسٹریلیا کو وائٹ واش نہ کرتے تو پاکستان کبھی بھی نمبر ایک پر نہ آتا۔
 
یہ محض اتفاق ہے کہ آخری میچ واش آؤٹ ہوا. تو اس کا امپیکٹ معلوم ہو رہا ہے. ورنہ بارش کی وجہ سے اور بھی میچز ہمیشہ سے ڈسٹرب ہوتے آئے ہیں. :)
پاکستان اگست 2014 سے اب تک کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا ہے.
 
قیصرانی

ہمم
 
حسیب

محفلین
بس پھر کہہ سکتے ہیں کہ قدرت ہی مہربان تھی، اصل مدد تو سری لنکا نے کی ہے، اگر وہ آسٹریلیا کو وائٹ واش نہ کرتے تو پاکستان کبھی بھی نمبر ایک پر نہ آتا۔
اس اعزاز کے لیے تو روایتی حریف انڈیا نے بھی مدد کی ہے
آئی سی سی رینکنگ سسٹم کسی بھی ٹیم کی چار سال کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
ان چار سالوں میں بہت سے ٹیسٹ بارش کی نذر ہو چکے ہیں۔ پھر سب کا ذکر کرنا بنتا ہے
 
یعنی اب پاکستان اگلے چار سال کے لیے نمبر ون ہے؟ پھر تو خوب است
 
بہت بہت مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو۔۔۔۔۔!! اتفاق بھی اتفاقا نہیں ہوا کرتے۔۔۔۔۔۔۔ قدرت کا تحفہ ہے پاکستان۔۔۔!!
تیرا انعام پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت امن ہے اور اس کا ہے پیغام پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top