مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

arifkarim

معطل
افسوس کہ جو کرکٹ آپ کو پسند ہے وہ فقط کرکٹ کی "انٹرٹینمنٹ یا پاپ" ہے۔ کرکٹ کی "کلاسیکل" سے آپ بہت دور ہیں :)
ٹیسٹ کرکٹ کلاسیکل ضرور ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ تیز رفتار کرکٹ محض تفریح ہے۔ کرکٹ میں تیز رفتاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ دیگر سپورٹس۔
 
وہ ایک اپنے انتہائی برق رفتار بھائی تھے۔ انکو بھی خبر کر دی جائے کہ ان لولے لنگڑے اپاہج بیمار باؤلرز کے تعاون سے ٹیم رینکنگ ٹاپ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
اور ٹرافی پاکستان آنے والی ہے۔ وہ اپنے برق رفتار،زندہ دالان، ڈراؤنے وغیرہ وغیرہ باؤلرز سے کہیں ایک دفعہ ٹرافی کو ہاتھ ضرور لگا لیں ،تاکہ انہیں بھی پتہ چل جائے نمبر ون ہونا کیسا ہوتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ٹرافی تو نہیں، گرز ملنا ہے۔ جس سے مندرجہ بالا برق رفتار، زندہ دلان، ڈراؤنے وغیرہ وغیرہ باؤلرز نے دور بھاگنا ہے
 
یاز

محفلین
وہ ایک اپنے انتہائی برق رفتار بھائی تھے۔ انکو بھی خبر کر دی جائے کہ ان لولے لنگڑے اپاہج بیمار باؤلرز کے تعاون سے ٹیم رینکنگ ٹاپ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
اور ٹرافی پاکستان آنے والی ہے۔ وہ اپنے برق رفتار،زندہ دالان، ڈراؤنے وغیرہ وغیرہ باؤلرز سے کہیں ایک دفعہ ٹرافی کو ہاتھ ضرور لگا لیں ،تاکہ انہیں بھی پتہ چل جائے نمبر ون ہونا کیسا ہوتا ہے۔
آپ کا مراسلہ زبردست، معلوماتی، متفق اور پرمزاح وغیرہ ہے جناب۔
 
Top