پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
اس موقعے پہ یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ پاکستانی بلے باز حیران کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
 

یاز

محفلین

ابن توقیر

محفلین
پوزیشن اگر ایسی بنادی جائے کہ بابراعظم کو بھی موقع مل جائے بلے بازی کا تو بہتر ہے۔اس سے ہوسکتا ہے وہ "فٹ" ہوکر اگلے ٹیسٹ میں شمولیت یقینی کرلیں۔
سمائلس
 
Top