پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
دوسری جانب ایک انڈیا-آسٹریلیا ٹیسٹ میں سپاٹ فکسنگ کا تذکرہ بھی چل پڑا ہے۔
 
دوسری جانب ایک انڈیا-آسٹریلیا ٹیسٹ میں سپاٹ فکسنگ کا تذکرہ بھی چل پڑا ہے۔

اور اس قضیے میں بھی ایک شاہین کا نام آ ہی گیا ہے- اور وہ جانباز ہیں رضا حسن- جبکہ نیز برآن لنکا کے دو تین ٹیسٹ بھی پچ فکسنگ کے زیر عتاب ہیں-
 
Top