پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

ڈوم بیس کی بھی ففٹی مکمل (خوب است)
لیڈ بڑھتے ہوئے 48 رنز-
آج کے کھیل میں 8 اوورز باقی (جو کہ شائد پورے نہ ہو سکیں)
نئی گیند میں 5 اوورز باقی

اگر آج ایک وکٹ گر جائے تو عمدہ ہو جائے گا-
 
اسٹمپس ڈے 3
انگلینڈ 235-6
برتری 56 رنز

میچ کے ابھی تک کہ 9 سیشنز میں یہ پہلا سیشن ہے مکمل طور پر انگلینڈ کے حق میں رہا- اور یہ ایک سیشن پچھلے 8 سیشن پر بھاری پڑ جائے-
 
ہماری جیت تو ہمیشہ امیدوں کے بر عکس ہی ہوتی ہے بھیا :)
انشاءاللہ کل ہم جیت رہے ہیں


جی جی وہی تو !!
3 ہی دن میں امنگ سے جیت، اُمیدوں کے برعکس آج ہی جیت ممکن ہونی تھی-
اب کل تو اُمیدوں پر عین پورا اتریں گے شاہین، چل چلاؤ لگا کر-
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

یاز

محفلین
Top