تحریک لبیک نے اپنا مقصد حاصل کر لیا نہ صرف اسلام دشمن قانون سازی ختم کروائی بلکہ حکومت کو بھی بیک فٹ پر کھیلنے پر مجبور کیا۔ اٹ از بیڈ نیوز فار سیکولر فورسز اینڈ یو۔
It’s definitely bad news. But bad for Pakistan. As for the rest of the world, it gave up on Pakistan a while ago
ایک وقت تھا کہ بیرونی طاقتیں پاکستان میں بین الفرقہ فساد کروا کر اپنا مقصد حل کر لیتی تھیں لیکن اب فرقے بھی سمجھ دار ہو گئے ہیں اور مشترکہ جدوجہد کر رہے ہیں۔ ایک بریلوی رہنما نے کہا کہ ایک دفعہ برائن ڈی ہنٹ نے انہیں پیش کش کی کہ ہم آپ کو اسلحہ دیتے ہیں تا کہ دوسرے فرقے کے خلاف جنگ کریں تو انہوں نے کہا کہ ابھی میرے اندر کا صوفی مرا نہیں اور ہم جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اور اسلام و پاکستان دوستی ہمارا نظریہ ہے جس سے کسی قیمت پر بھی ہٹنا ہمیں گوارا نہیں۔ صوفی قوت مسلمانوں کو جوڑنے کے لیے بہت اہم ہے۔ امریکہ نے بہت کوشش کی کہ مزارات پر حملے کروا کر دیوبندی بریلوی فساد کروایا جائے لیکن سب ناکام رہا کیوں کہ پس منظر میں بین المسالک ہم آہنگی بہت شد و مد سے کام کر رہی ہے۔ جئے وحدت!
بقول شاہ احمد نورانی ؒ تحریک ختم نبوت کے دوران بھٹو حکومت کا کردار کیا رہا: اقلیت کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں چلائیں ہزاروں علماء کو جیلوں میں بند کیا قومی اسمبلی کے اندر آنسو گیس شیل پھینکے اخبارات میں ختم نبوت کا لفط تک لکھنے پر پابندی لگائیں ہر شہر میں دفعہ 144 نافذ کی تا کہ عوام ختم نبوت سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار نہ کر سکیں مسجدوں میں لاوڈ سپیکروں پر پابندی لگا دی تا کہ وہاں بھی کوئی جلسہ وغیرہ نہ ہو سکے تحریک ختم نبوت کی حمایت کرنے والے اخبارات کے ڈیکلریشن تک منسوخ کر دیے ماہنامہ ضیائے حرم ، ختم نبوت نمبر ، دسمبر 1974 ، صفحہ 27 بعینہ اسی طرح خون لیگ حکومت نے 25 نومبر 2017 کو میڈیا بلیک آوٹ کیا اور پرامن نہتے مظاہرین کا قتل عام شروع کر دیا تا کہ مسلمانوں کے مطالبات کو دبا دیا جائے لیکن اللہ کی قوت سے خون لیگ کو سو جوتے اور سو پیاز کھانے پڑے اور اب بشمول خون لیگ تمام سیکولر سیاسی جماعتوں کا سیاسی مستقل تاریک ہے۔
شہدائے ختم نبوت 25 نومبر 2017 کے نام: شہداے ختم نبوت کی جراءتِ رندانہ کو سلام شجرِ اسلام کی آبیاری کے لیے سرخیِ خونِ شہیداں تاابد رہ جائے گی ان کا نام ہمیشہ اہل محبت کے دلوں میں نقش رہے گا جب کہ دشمن نیست و نابود ہوجائیں گے کوئی ان کا نام لیوا بھی نہ بچے گا۔ تاج دارِ ختمِ نبوت حضور خاتم الانبیاء والمرسلین کی خاتمیت پہ لاکھوں سلام! آپ کی خاتمیّت پہ شاہد ہے خود ہاں کتابِ مبیں خاتم الانبیاء آپ کے نام پر جو بھی قربان ہوں خلد کے ہوں مکیں خاتم الانبیاء ۔۔۔۔ مشاہد رضوی
امیرالمجاہدین شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی کے 2بیٹےشدید زخمی ہیں ایک آئی سی یو میں ہے شیخ الحدیث نےفرمایا کہ :حضورﷺکی خاطرمربھی جائیں توبھی مجھےنہ بتایاجائے
جیو ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عوام کو بیوقوف بنانے میں مصروف عمل ہے جیو کے مطابق ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی میں صرف مسلم لیگ نواز اکیلے شامل نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ مزید سیاسی پارٹیاں بھی شامل تھیں۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف کے ممبران نے اس انتخابی اصلاحات کے قانونی مسودے پر نہ ہی دستخط کیے ہیں بلکہ اس پر سخت ترین تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔ جب کہ دوسری طرف اس انتخابی اصلاحات کے قانونی مسودے پر جمیعت علمائے اسلام نے بھی اپنے دستخط کیے ہیں لیکن تحریک انصاف نے دستخط نہیں کیے۔ جب جماعت اسلامی کی طرف اس مجوزہ قانون میں تبدیلی کے لیے ترمیم سامنے لائی گئی جس کے مطابق ختم نبوت کے حلف میں تبدیل کیے گئے الفاظ کو واپس اپنی اصل حالت میں لایا جائے۔ تب تحریک انصاف نے اس کی بھر پور حمایت کی لیکن یہ مسلم لیگ اور زاہد حامد تھے جنہوں نے ارکان کی تعداد زیادہ ہونے کی بنا پر تحریک کو یکسر مسترد کر دیا۔ جہانگیر ترین
مولانا فضل الرحمن کے تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے احتجاجی دھرنا کے آغاز سے لے کر اختتام تک دئیے جانے والے بیانات کے بدلتے ہوئے رنگ ملاحظہ کیجیے: ختم نبوت کے حوالے سے شق میں ترامیم پروپگنڈا ہے شق میں ترامیم کی گئی لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑا ترمیم واپس لی جا رہی ہے غلطی تسلیم کرنا ن لیگ کا بڑا پن ہے میرے فون اور حافظ حمد اللہ کے احتجاج نے حکومت کو ترامیم واپس لینے پر مجبور کیا ہم سب سے مشترکہ غلطی ہوئی ہے حکومت نے امریکہ کے کہنے پر ختم نبوت قانون میں ترامیم کی