پاکستان کا سفر

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اتنے قریب کی بات بھی نہیں تھی۔ پچھلے صفحے کی پہلی پوسٹ کی پہلی لائن تھی۔ وہاں تک جاتے جاتے کتنا وقت لگ جانا تھا :rollingonthefloor:
نہیں میں فورا سے سمجھی کہ شاید آپ نے کہا کہ میں نے پوسٹ نہیں پڑھی اب جب یہ خیال ذہن میں آگیا تو وہ بات تو سمجھ آنی ہی نہیں تھی بھیا!:happy:
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں میں فورا سے سمجھی کہ شاید آپ نے کہا کہ میں نے پوسٹ نہیں پڑھی اب جب یہ خیال ذہن میں آگیا تو وہ بات تو سمجھ آنی ہی نہیں تھی بھیا!:happy:
اسی لئے بزرگ (میرے جیسے) ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ
Think positive
بھائیوں کا کام صرف تنقید کرنا ہی نہیں ہوتا :rollingonthefloor:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اسی لئے بزرگ (میرے جیسے) ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ
Think positive
بھائیوں کا کام صرف تنقید کرنا ہی نہیں ہوتا :rollingonthefloor:
بالکل ٹھیک کہا بھیا لیکن یہ بہنیں بھائیوں کے معاملے میں بہت ہی حساس ہوتی ہیں ۔۔اس احساس کا کیا کیا جائے:happy:
مجھے ایک دم سے یہ بات لگی کہ جب پوسٹ میں نے پوری پڑھی توآپ نے ایسا کیوں کہا۔۔۔اور در حقیقت بات تو کچھ اور تھی :heehee:
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل ٹھیک کہا بھیا لیکن یہ بہنیں بھائیوں کے معاملے میں بہت ہی حساس ہوتی ہیں ۔۔اس احساس کا کیا کیا جائے:happy:
مجھے ایک دم سے یہ بات لگی کہ جب پوسٹ میں نے پوری پڑھی توآپ نے ایسا کیوں کہا۔۔۔ اور در حقیقت بات تو کچھ اور تھی :heehee:
ابھی تک یہ تو جان لینا تھا نا کہ میں روایتی Traditional بھائیوں سے کتنا مختلف ہوں؟ :waiting:
 
جی۔ ابھی تک جتنے بھی سوئیڈش لوگوں سے میری ملاقات ہوئی ہے (اکثر میں سوئیڈن جاتا رہتا ہوں، یعنی کم از کم ہر ماہ ایک بار، بسا اوقات ہر ہفتے بھی)، تو ہمیشہ ان لوگوں سے بات کر کے خوشی ہوتی ہے کہ یہ لوگ غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانی یا مسلم شناخت کے حوالے سے کوئی بری سوچ نہیں رکھتے۔ حتیٰ کہ سڑک پر اگر آپ کہیں ویسے ہی تصویر لینے کو کھڑے ہو جائیں تو کوئی نہ کوئی آن کر پوچھ لے گا یا لے گی کہ خیریت، گاڑی خراب تو نہیں ہو گئی یا کوئی اور مدد تو درکار نہیں (فننش گاڑیوں پر رجسٹریشن نمبر کے ساتھ FIN یا FI لکھا ہوتا ہے)۔ اسی طرح گیس سٹیشن یا دکان پر چلے جائیں تو وہ لوگ Out of way جا کر بھی مدد کی کوشش کرتے ہیں (کہ مجھے سوئیڈش زبان نہیں آتی)۔ اسی طرح جتنے بھی جاننے والے فننش افراد ہیں، وہ ہمیشہ اس بات کو مانتے ہیں حالانکہ فننش لوگ بالعموم سوئیڈش لوگوں کے بارے اچھی رائے نہیں رکھتے (سوئیڈن نے بارہویں صدی سے انیسویں صدی یعنی 1809ء تک فن لینڈ پر قبضہ کئے رکھا تھا جس کی وجہ سے فننش لوگ انہیں زیادہ پسند نہیں کرتے)
اتنی اچھی معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ قیصرانی صاحب۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
قیصرانی بھائی آپ نے بہت دلچسپ روداد لکھی ہے۔
کمال ہے کہ آپ چند لمحوں کے لئے ہی بہن کی شادی میں شریک ہوئے ہمارے ہاں تو اس طرح شریک ہونے سے پورے خاندان میں باتیں شروع ہوجاتی ہے۔ساری زندگی کے لئے طعنے معنے
اللہ آپ سب کی باہمی محبت میں اضافہ فرمائے آمین۔
 
Top