پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
150 پر ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگ کی کہانی مُک گئی۔

شاہین شاہ آفریدی نے چھ وکٹیں حاصل کیں۔
 
پاکستان نے دوسری اننگ 176/6 (27.5) اوورز میں ڈیکلئیر کر دی۔


کالی آندھی کے لئے 329 رنز کا ہدف رکھا ہے شاہینو نے۔
 
Top