پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

عظیم

محفلین
دو رویوز شاید دوسری فارمیٹس میں ہوتے ہیں، میچ پاکستان کے حق میں نہیں لگ رہا۔
 

عظیم

محفلین
ادھر انگلینڈ اور بھارت کا میچ بھی دلچسپ ہو گیا ہے، اگر انگلینڈ 200 تک کے ٹارگٹ پر بھارت کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو زیادہ مشکل ہدف نہیں ہو گا ان کے لیے۔
 

عظیم

محفلین
زبردست کم بیک۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یہی خوبی بھی ہے اور خامی بھی کہ ہارا ہوا میچ جیت جاتے ہیں اور جیتا ہوا میچ ہار جاتے ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
اتنے چھوٹے سے ٹارگٹ کا دفاع کرتے ہوئے اگر کوئی ٹیم تین تین کیچ چھوڑے گی تو پھر ہارنا ہی ہے۔ انتہائی عمدہ موقع گنوا دیا ٹیم پاکستان نے، افسوس۔
 
دوسرا ٹیسٹ ڈے 1

پاکستان 145/3
بابر 65
فواد 67

شاہینو نے آغاز تو کافی دھواں دار کیا محض 2 رنز پر ہی تین وکٹ واپس جا چُکی تھیں۔ لیکن فواد اور بابر کی پارٹنر شپ نے کافی مستحکم کر دی ہے پوزیشن۔
 
اسٹمپس ڈے 2
پاکستان 212/4 (74 اوورز)

دوسرا پورا دن بارش کی نظر ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کہ ٹیسٹ چمپئین شپ کے فائنل تک کا سپنا جمیکا میں شروع ہو کر یہاں ہی مک جائے گا۔
 
لنچ ڈے فور
پاکستان 302/9 ڈیکلئیر
ویسٹ انڈیز 123/8

ٹرائل بائے 179 رنز۔۔

شاہینو نے کافی مستحکم پوزیشن حاصل کر لی ہے اگر بارش سے بچت رہی تو شاید قیمتی 40 پوائنٹس مل ہی جائیں گے۔
 
Top