پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر جہاں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔

میچ بارش کے باعث 9 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

کالی آندھی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 85 رنز جوڑے ہیں۔۔
 
دوسرا ٹی ٹوئنٹی جاری۔

پاکستان 157/8 (20 اوورز)
ویسٹ انڈیز 138/3 (19 اوورز)

آخری چھ گیندوں میں 20 رنز درکار۔
پولارڈ اور پورن جی کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔
 
19.2
پولارڈ جی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے گیند کو باؤنڈری لائن سے باہر پھینکنا چاھوت تھے تاہم گیند سیدھی کور پر کھڑے فیلڈر کے ہاتھوں میں

18 درکار 4 گیندوں پر۔۔
 
تیسری ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا۔
جسکا مطلب ہے کہ اب کم از کم پاکستان یہ سیریز ہارے گا نہیں۔
 
چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایسا شاید بارش کی اُمید پر کیا گیا ہے لیکن ایسی پچ پر یہ فیصلہ کرنا نہیں چاہیے۔ ویکھو ہن کیہ بندا جے۔۔
 
میچ شروع ہونے سے کچھ لمحے قبل بارش نے دوبارہ ڈیرے آن ڈالے ہیں اور میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
یوں پاکستان سیریز 1-0 سے جیت گیا۔
 
جمیکا ٹیسٹ
اسٹمپس ڈے 1
پاکستان 217 آل آؤٹ
ویسٹ انڈیز 2/2

ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2021-2023 کے سلسلے میں پاکستان کا پہلا میچ ہے یہ۔۔۔
 
اسٹمپس ڈے 2

پاکستان 217 آل آؤٹ & 160/5
ویسٹ انڈیز 253 آل آؤٹ

پاکستان لیڈ بائے 124 رنز۔۔۔

کافی نازک صورتحال میں ہے میچ اس وقت۔۔
 
Top