پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہی اسکور کر لیا ہے۔
گو کہ زمبابوے کی فیلڈنگ بہت اچھی تھی لیکن ان کے گیند باز آخری پانچ اوور میں خاصی مار کھا گئے۔
 
کل ہی کسی نے یہ پوسٹ کی ہوئی تھی، اور آج بھی اسی کی توثیق ہوئی۔ :)

‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان

۱:بابر اعظم
‏۲:محمد رضون
‏۳:یا اللہ مدد
‏۴:یا اللہ مدد
‏۵:یا اللہ مدد
‏۶:یا اللہ مدد
‏۷: معجزہ
‏۸:یا اللہ مدد
‏۹:یا اللہ مدد
‏۱۰: شاہین شاہ آفریدی
‏11: یااللہ خیر
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے نے پاور پلے میں 48 اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر۔
جبکہ پاکستان نے 43 اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Wesley Madhevere حسن علی کی گیند پر وکٹ کیپر سرفراز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔

اس نے 47 گیندوں پر 59 اسکور بنائے تھے۔
 
Top