پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
پاور پلے میں پاکستان نے 26 اسکور، ایک وکٹ جبکہ زمبابوے کے 25 اسکور ایک وکٹ تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

66 اسکور
14 اوور
3 آؤٹ

اسکور کی موجودہ شرح 4٫71 جبکہ مطلوبہ شرح 8٫83 پر پہنچ چکی ہے۔
 
Top