پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور زمبابوے کو بہت مہنگا پڑا۔ 20 اسکور دیئے۔

پاکستان

149 اسکور
20 اوور
7 کھلاڑی آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی اننگ میں 12 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ جن میں 10 چوکے اور ایک چھکا رضوان کا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Tinashe Kamunhukamwe محمد حفیظ کی گیند پر رضوان کے ہاتھوں اسٹمپ
35 گیندوں پر 29 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Craig Ervine عثمان قادر کی گیند پر محمد نواز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
23 گیندوں پر 34 اسکور بنائے۔
 
Top