267 کی عمدہ ترین اننگ کھیلنے کے بعد زیک کرالی لیگ اسٹمپ سے آؤٹ۔
انگلینڈ 486/5

بٹلر گردی کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔
 
انگلینڈ نے 583/8 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔

شاہینو کا پہلا چیلنج شروع ہوا چاہتا ہے کہ اگلے 30 منٹ بنا وکٹ کئے سروائیو کر لیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ 583 آٹھ آؤٹ پر اننگ ڈیکلیر کر دی ہے۔
لگتا ہے پاکستان کو ایک اننگ کی شکست تو ہو گی۔
 
بابر اعظم 11 رنز بنا کر پویلین واپس
پاکستان 24/3

اور اسکے ساتھ ہی دوسرا دن اختتام کو پہنچا۔
میچ اور سیریز کا نتیجہ تقریباً واضح ہو چُکا پھر بھی کل نہیں اُمید لیکر دیکھیں گے۔ اور اسلئے بھی دیکھیں گے جمی اینڈرسن بھائی 600 وکٹس کا آکڑا عبور کرتے ہیں یا نہیں ۔۔۔
 
FB-IMG-1598125181713.jpg
 
Top