زیک

مسافر
خوب تصاویر کھینچنے کے بعد ہم نے ہائیک شروع کی۔ چونکہ صبح کا وقت تھا، موسم بہتر تھا اور اترائی تھی لہذا ہائیک کافی تیزی سے جاری رہی۔

ہائیک کے دوران چند تصاویر

 

زیک

مسافر
آدھ راستے میں ننگا پربت کی تصویر۔ یہیں آس پاس اوپر جاتے بھی تصویر لی تھی جس میں پہاڑ کافی حد تک بادلوں میں چھپا تھا

 

بندہ پرور

محفلین
لگتا ہے آپ نے مکمل لڑی نہیں پڑھی۔ چند صفحے پہلے ہی ذکر کیا تھا کہ Traveler’s diarrhea ہوا تھا
دراصل ابھی تک میں سفر کی فوٹوز دیکھنے میں اس قدر مگن ہوں کہ پوری لڑی پڑھی نہیں جاسکی ہے اور میں نے شاید کل ہی اردو محفل
جوائن کیا تھا تو آپ کے سفر کی لڑی کو آخری پیجز سے شروع کیا تھا ۔ پوری لڑی انشاءاللہ تفصیل سے پڑھوں گا
 

زیک

مسافر
اس وقت جاسم بھائی میں آپ کے دیے ہوئے لنک پر جاکر فلکر پر زیک سر کی فوٹوز دیکھ رہا ہوں
اور ایک ساتھ تواتر سے دیکھنے سے زیادہ اچھا فیل ہورہا ہے
ویسے تو آپ فلکر پر بھی تصاویر دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر عنوان اور سفرنامے کے ساتھ باقاعدہ دیکھنی ہیں تو “زیک کی فوٹوگرافی” والی لڑی کے مراسلہ 30 اور اس کے بعد تمام روابط میں تصاویر ٹھیک حالت میں ہیں۔

زیک کی فوٹوگرافی

میں خاص طور پر یہ لڑیاں تجویز کروں گا
 

بندہ پرور

محفلین
ویسے تو آپ فلکر پر بھی تصاویر دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر عنوان اور سفرنامے کے ساتھ باقاعدہ دیکھنی ہیں تو “زیک کی فوٹوگرافی” والی لڑی کے مراسلہ 30 اور اس کے بعد تمام روابط میں تصاویر ٹھیک حالت میں ہیں۔

زیک کی فوٹوگرافی

میں خاص طور پر یہ لڑیاں تجویز کروں گا
بہت شکریہ زیک سر ۔ انشاءاللہ ضرور یہ تصاویر دیکھوں گا
 

زیک

مسافر
ڈیڑھ گھنٹے میں ہم ٹاٹو پہنچ گئے۔ ابھی ہماری جیپ کے آنے میں بہت وقت تھا۔ پہلے ہم گاؤں والی طرف بیٹھے لیکن وہاں مکھیاں مچھر کافی تھے۔ سو نیچے اتر کر پار جانے کا سوچا

اوپر دائیں طرف جو بلڈنگ نظر آ رہی ہے اس سے ذرا آگے جیپس ہوتی ہیں

 
Top