1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

پاکستان کا آخری ٹرپ

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2019

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہوٹلوں کے بورڈ آ گئے یعنی ہم فیری میڈوز کے بالکل قریب ہیں

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,060
    تھا جس کا انتظاروہ قریب آگیا۔ یہ سفرنامہ صرف پسندیدہ ترین سیاحتی مقام "فیری میڈوز" کی زیارت کیلئے پڑھنا شروع کیا تھا۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فیسبک پر ایک کینیڈین سیاح کی طرف سے مکمل امریکی ہونے کا سرٹیفیکیٹ بھی مل گیا۔ یہ صاحب دو ماہ سے پاکستان میں پھر رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ وہ مجھ سے زیادہ مقامی ہیں۔ بیس سال ضائع کئے میں نے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہم ہوٹل پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ڈائننگ روم میں بیٹھیں آپ کا کیبن تیار کرتے ہیں۔ ہمیں بھوک لگ رہی تھی۔ پوچھا کہ فوری کیا مل جائے گا۔ فرنچ فرائز کھائے۔ کیبن میں سامان رکھا اور فیری میڈوز میں پھرنے لگے

    ہمارے کیبن سے منظر

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فیری میڈوز میں بہت سی رہنے کی جگہیں ہیں

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 7
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہائیک کا نقشہ



    فیری میڈوز تک ہائیک 6.8 کلومیٹر تھی اور کل چڑھائی 700 میٹر۔ بیگم کی طبیعت ابھی مکمل ٹھیک نہ تھی اس لئے ہمیں 3 گھنٹے لگے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,577
    صحیح سے یاد تو نہیں مگر ہمیں شاید ساڑھے چار گھنٹے لگے تھے۔کافی مزا آیا تھا اور شوق بھی پیدا ہوگیا تھا کہ آئندہ پریکٹس اور فٹنس لیول میں بہتری لائیں گے مگر سب خواب ہوا۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فیری میڈوز سے گلیشیر اور ننگا پربت کی تصویر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہمارا کیبن

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,060
    آپ اس پر پورے آگئے؟ بستر کا سائز کچھ چھوٹا لگ رہا ہے۔
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فیری میڈوز پر کافی کنسٹرکشن ہو رہی تھی

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 3
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کسی ایک کا جواب دوسرے کون کی باآسانی وضاحت کر دیتا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,060
    ڈیفنس ہاؤسنگ وہاں بھی پہنچ گئی؟
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا ہوا؟
     
    • متفق متفق × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فیری میڈوز کے کچھ اور نظارے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہمارے ہوٹل کے میدان میں کچھ لوگ پکنک مناتے ہوئے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    دو کالے بکرے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہمارا کیبن

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 4
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    باربردار

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 4
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایک بکری

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 5

اس صفحے کی تشہیر