پاکستان کا آخری ٹرپ

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    لاجواب کلک ہے زیک!
    تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بالکل یہی ہیٹ کئی دفعہ خرید چکا ہوں کہ پسندیدہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ فہیم۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ اس تصویر میں آنکھ کی بجائے سر پر فوکس ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ عرفان
    یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ جیسے منجھے ہوئے نثرنگار اور شاعر کے الفاظ ہی گم ہو جائیں۔ ڈھونڈ کر لائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    تعریف کے لیے الفاظ نہ مل سکنے کا اظہار کرنا تو بے حد تعریف کرنے کا انداز ہے!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    راما میڈوز سے کچھ پہلے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہمارا ارادہ راما میڈوز میں پی ٹی ڈی سی رہنے کا تھا۔ لیکن مہینوں پہلے بھی وہ اس تاریخ کو مکمل بک تھا۔

    راما میڈوز پہنچ کر ہم تھوڑا آگے چلے جہاں پارکنگ اور ریستوران اور کھوکھے وغیرہ تھے۔ وہاں سے راما جھیل کی طرف ہائیک شروع کی۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پھر ہم گلیشیر تک پہنچے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہمیں گلیشیر پر سے چل کر جانا تھا

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کچھ لوگوں نے سواری کروائی ہوئی تھی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    گلیشیر کا پینوراما

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    گلیشیر سے آگے جانے کے بعد واپس مڑ کر دیکھتے ہوئے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آگے مزید برف تھی۔ اس ہائیک پر کم از کم پانچ چھ دفعہ برف پر سے گزرے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ پہاڑ کافی دور سے نظر آ رہا تھا لیکن اب ہم اس کے قریب پہنچ رہے تھے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 6
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ رہی راما جھیل کی جھلک

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ شاید چونگرا کی چوٹی ہے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اور ہم راما جھیل پہنچ گئے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6

اس صفحے کی تشہیر