پاکستان پھر نمبر ون

محمدصابر

محفلین
اتنے سالوں میں بھی نتائج تبدیل نہیں ہوئے۔
دوسری بات کہ جس جگہ ملکوں میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے وہاں شہروں میں پاکستان کا کوئی شہر نہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
پاکستان کی رینکنگ سیکس کے بارے میں میں اس کو پروپیگنڈا ہی کہوں گا۔
اگر اس کو سچ مانا جائے تو پھر ملاوں پر اعتراض کرنے کا والے اس کا بھی سدباب ڈھونڈیں۔ مذمت صرف مولوی اور علماء حضرات کی ذمہ داری تو نہیں بلکہ سب پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے۔
اگر اس کو سچ مانا جائے تو ماڈرن اسلام کا ڈھنڈوراپیٹنے والوں کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی۔ اور ملک میں فحاشی پھیلانے والے اقدامات کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی۔
 
السلام علیکم
جناب میں تو اسکو جھوٹا پرو پگنڈا ہی مانتا ہوں۔ یا پھر منفی چیزوں کی طرف لے جانے والی وئیب سائیٹ اور چیزوں کا سریع الحصول بنادینا ۔سیکس کے معیار میں مغرب اور مشرق دونوں میں
زمین آسمان کا فرق ہے۔اور کچھ ہماری مغرب سے مرعوبیت و نقالّی میں اور ایکٹنگ بھی کارفرما ہے۔کہ آج تہذیب ماڈرن ہونے کو سمجھا جاتا ہے۔ ماڈرن وہ جو سڑک پر ننگا ہوجائے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
اتنے سالوں میں بھی نتائج تبدیل نہیں ہوئے۔
دوسری بات کہ جس جگہ ملکوں میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے وہاں شہروں میں پاکستان کا کوئی شہر نہیں۔

سیکس کی ورڈ کی درجہ بندی تو تبدیل ہوگئی ہے۔

نئی درجہ بندی کے مطابق
ویٹنام
بھارت
مصر
انڈونیشیا
مراکش
ترکی
ملائشیا
پولینڈ
ہنگری
رومانیہ

ہاں جو بات عارف نے بتائی ہے وہ انتہائی تشویش ناک ہے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
اوہ ہاں ایک اور لفظ تو رہ ہی گیا:

اردو (Urdu):
  1. فیصل‌آباد
  2. لاہور
  3. اسلام‌آباد
  4. راولپنڈی
  5. پشاور
  6. کراچی
  7. حیدر‌آباد انڈیا
  8. نئی دہلی
  9. ممبئی
  10. دہلی

اور ملکوں میں:
  1. پاکستان
  2. کویت
  3. ہانگ کانگ
  4. متحدہ عرب امارات
  5. سعودی عرب
  6. انڈیا
  7. سنگاپور
  8. ایران
  9. برطانیہ
  10. کینیڈا

چار سال بعد اردو کی ورڈ ٹرینڈ کی درجہ بندی

پاکستان
متحدہ عرب امارات
قطر
کویت
سعودی عرب
انڈیا
ہانگ کانگ (اب بھی ساتویں نمبر پر حالانکہ اردو سرچ کرنے والے سو دو سو سے زیادہ نہیں ہوں گے:eek:
برطانیہ
کینیڈا
آسٹریلیا
 

فاتح

لائبریرین
اگر مثبت رخ بھی دیکھیں تو گذشتہ بارہ ماہ کے تجزیے کے مطابق پاکستان انفارمیشن سیکیورٹی میں اول نمبر پر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چوتھے نمبر پر ہے جب کہ ہیکنگ میں بھی پاکستان ہی پہلے نمبر پر ہے۔
ہاں خود کشی (suicide) اور قتل (murder) اور زہر (poison) میں حسبِ توقع و روایت امریکا پہلے نمبر پر ہے۔
 
جہاد پر دیکھے

دوسرے نمبر پر ہے

ہمارے ایک دوست فرما رہے تھے کہ ایک بندہ کراچی گیا اور وہاں ایک عالم سے کہا مولانا صاحب یہاں تو حالت بہت خراب ہے اتنے زنا کے آڈھے اتنے شراب خانے ہیں اور اتنے ج، س، م ن ، ہے
تو عالم نے بڑا زبردست جواب دیا یہ ساری گمراہیاں تم میں ہی ہے تمھیں تو ان سب کہ پتہ چل گیا کیونکہ یہ تمھارے اندر کی گندگی ہے مگر تمھیں یہ پتہ نہیں چلا کہ یہاں علماء کتنے ہیں مدارس کتنے ہیں کتب خانے کتنے ہیں مساجد کتنے ہیں ;)

یا اللہ میرے مجاہد بھائیوں کی تو ہی حفاظت کر اور کفر کے منصوبے اتنی پر الٹا دیں

اللہ اکبر کبیرا
 

ابوشامل

محفلین
واجد اس پر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس تضاد کے نتائج آپ دیکھ ہی رہے ہیں، معاشرہ ذہنی اعتبار سے کس قدر مختلف سوچ کے حامل افراد میں بٹ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہمیں ہر جگہ تصادم ہی نظر آ رہا ہے۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
کچھ مزید نتائج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ

پاکستان
انڈونیشیا
مراکو
تیونس
ملائیشیا

محمد

پاکستان
انڈونیشیا
ملائیشیا
یو اے ای
سنگاپور


قرآن

پاکستان
بنگلہ دیش
مراکو
یو اے ای
قطر

حدیث

پاکستان
ملائیشیا
یو اے ای
مراکو
سعودی عریبیہ

تفسیر

پاکستان
یو اے ای
قطر
کویت
سعودی عریبیہ

اسلامک ہسٹری

پاکستان
بنگلہ دیش
نائجیریا
یو اے ای
ملائیشیا

لیسبیین

نیوزی لینڈ
آسٹریلیا
یو اایس اے
کینیڈا
 

طالوت

محفلین
زکریا یہ شُرلی تو انار بن گئی ۔ بہرحال اس انار کی پھلجڑیوں‌میں پاکستان کا چہرہ روشن ہے ۔ رہی منفی معاملات کی بات تو مجھے رضوان کی بات سے اتفاق ہے ۔
وسلام
 

خورشیدآزاد

محفلین
چائلڈ لیبر

ہندوستان
پاکستان
نیوزی لینڈ
کینیڈا
جنوبی افریقہ

غربت

پاکستان
فلپائن
جنوبی افریقہ
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ہندوستان

حقوقِ نسواں

پاکستان
ہندوستان
جنوبی افریقہ
فلپائن
آسٹریلیا

اور کچھ بولی ووڈ کے بارے میں

بولی ووڈ

پاکستان
ہندوستان
متحدہ عرب امارات
ملائیشیا
برطانیہ
نیوزی لینڈ
آسٹریلیا
کینیڈا
ہالینڈ
جرمنی

شاہ رخ خان

پاکستان
مراکش
ہندوستان
متحدہ عرب امارات
پیرو
ایران
انڈونیشیا
جرمنی
آسٹریا
برطانیہ

امیتاب بچن

پاکستان
ہندوستان
متحدہ عرب امارات
مراکش
کینیڈا
برطانیہ
آسٹریلیا
امریکہ
ہالینڈ
جرمنی

سلمان خان

پاکستان
بنگلہ دیش
ہندوستان
متحدہ عرب امارات
مراکش
سعودی عرب
رومانیہ
سنگا پور
برطانیہ
کینیڈا

عامر خان

پاکستان
ہندوستان
برطانیہ
متحدہ عرب امارات
کینیڈا
آسٹریلیا
امریکہ
جرمنی
فرانس

ایشوریا رائے

ہندوستان
سری لنکا
پاکستان
متحدہ عرب امارات
ملائیشیا

کترینہ کیف

پاکستان
ہندوستان
بنگلہ دیش
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

3ایڈیئٹس

پاکستان
ہندوستان
متحدہ عرب امارات
برطانیہ
امریکہ
کینیڈا
 

arifkarim

معطل
اگر مثبت رخ بھی دیکھیں تو گذشتہ بارہ ماہ کے تجزیے کے مطابق پاکستان انفارمیشن سیکیورٹی میں اول نمبر پر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چوتھے نمبر پر ہے جب کہ ہیکنگ میں بھی پاکستان ہی پہلے نمبر پر ہے۔
ہاں خود کشی (suicide) اور قتل (murder) اور زہر (poison) میں حسبِ توقع و روایت امریکا پہلے نمبر پر ہے۔
ہاہاہا۔ ویسے کتنی عجیب بات ہے۔ گوگل کے سرچز قوموں کے "عضائم" صاف ظاہر کرنے میں بہت مدد دیتے ہیں۔ اب تو فرشتوں کو بھی جزا / سزا دیتے وقت اپنے کھاتوں کی بجائے سیدھا گوگل ٹرینڈز پر انگلیوں گھمانی چاہئے۔ :rollingonthefloor:
 
Top