آسٹریلیا سے تینوں میچ باعزت طریقے سے ہارنے کے بعد پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے۔ نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائیں گے۔ جن میں سے آج پہلا میچ اپنی روایت کو برقرار رکھیتے ہوئے 46 کے اسکور سے ہار گئی ہے۔