پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

محمد خلیل الرحمٰن نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 9, 2020

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  2. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,327
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Pensive
    جاسم
    ذرا 12 موسم کے متعلق وضاحت کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خود ہی گوگل کو زحمت دے کر وکی کا لنک چھاپ لیں۔ ناحق جاسم کو زحمت دیتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شکر کریں جاسم صاحب
    کہ آپ وہاں نہیں تھے
    ورنہ شہروں تک 5G پہنچانے کی ڈیوٹی یقیناً آپ کی لگنی تھی۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,327
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Pensive
    مرشدی، جاسم صاحب پارٹی کے رکن اور سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں، کاپی پیسٹ انہی کی ذمہ داری ہے۔
    :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,966
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مدنیات کیا مدینہ سے درآمد کی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,966
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی جاسم عارف اور عمران خان دونوں وکیپیڈیا کے شیدائی ہیں؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,494
    پاکستان کے ۱۲ موسم عام پاکستانیوں کے مطابق:
    ۱- چیت (بہار کا موسم)
    ۲- وساکھ (گرم سرد ملا جلا)
    ۳-جیٹھ (گرم اور لو چلنے کا مہینہ) ،
    4-ہاڑ (گرم مرطوب پری مون سون) ،
    ۵- ساون (حبس زدہ گرم فل مون سون) ،
    6۔ بھادوں (معتدل ھلکی مون سون بارشیں) ،
    7- اسو یا اسوج (معتدل) ،
    8- کاتک (ہلکی سردی) ،
    ۹- مگھر (سرد )
    10۔ پوہ (سخت سردی) ،
    ۱۱- ماہ یا ماگھ (سخت سردی) ،
    ۱2- پھاگن (نارمل سردی سرد خشک ھوائیں)

    مغربی سائنس کے مطابق:
    [​IMG]

    اپوزیشن، لبرل، لفافوں کے مطابق:
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیڈر کے منہ جو بھی نکل جائے، اس کا دفاع کرنا یوتھیوں کی ذمہ داری ہوتی ہے!!!
     
    • متفق متفق × 1
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,688
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ سب "رحونیت" کی باتیں، ہمہ شمہ کی سمجھ میں نہیں آنے لگیں!!!
     
    • متفق متفق × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,966
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر