پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

S. H. Naqvi

محفلین
بہت سے بدذوق ہیں جو آم پسند نہیں کرتے ، ایک دو تو ہمارے قریبی عزیز ہیں جنہوں نے اپنے پوری زندگی میں آموں کو چکھا بھی نہیں بقول انکے " آم بھی کوئی کھانے کی چیز ہے ؟" :D
واقعی ایسے بدذوق لوگوں کی کمی نہیں، میرے ایک عزیز تو آموں کو اتنے عام انداز میں بے عزت کرتے ہیں کہ میں نے لیا کہ ان کو کبھی عام کھانے کا کہنا ہی نہیں چاہیے، ان کے بقول اگر کسی کو دستر خواں پر بے عزت کرنا مقصود ہو تو کھانے کے بعد آم دئیے جائیں:) حالانکہ کے میرے خیال میں تو آم کو جتنے عام انداز میں کھایا جائے انتا ہی مزا دیتا ہے:p
Cut_Mango_1000.JPG

images

mango.jpg


اور آخر میں یہ آم میری طرف سے محفلین کے لیے :desi: لڑنا جھگڑنا بالکل نہیں بس صرف ایک ایک لینا ہے تاکہ سب کو پورے آ جائیں:D

Champ_Mango_blanket.jpg


ارے کم پڑ گئے تو یہاں سے اور لے لیں:p
5647610_f520.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لگے ہاتھوں ان کی قسمیں بھی بیان ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھی۔
کوئی لنگڑا ہے تو کوئی چونسہ، کوئی دوسہری ہے تو کوئی انورٹھور۔

برسبیل تذکرہ آسٹریلیا کے آم کیا آم ہیں کہ دو کلو سے شاید ہی کوئی کم ہوتا ہو گا۔
 

زبیر مرزا

محفلین
ایسے ظالم دھاگے مت بنائیں پلیز میں باربارپاکستان نہیں آسکتا:(
آم ہوں اور بہت سارے ہوں ساتھ کچی لسی ہو تو پھراورکیا چاہیے
 
Top