پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
محمد عامر کا ایک اور شاندار اوور۔ 4 اوورز میں 16 رنز دیئے۔
زلمی والے سوچ رہے ہوں گے کہ بہتر تھا کہ میچ 15 اوورز تک محدود رہتا۔ محمد عامر کے چوتھے اوور سے بچت ہو جاتی۔
 
یاز

محفلین
ویسے تو سکور بہت زیادہ ہو چکا ہے، تاہم کراچی کی تمام امیدیں اب وہاب ریاض کی باؤلنگ سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔
 
فہد اشرف

محفلین
محمد عامر کا ایک اور شاندار اوور۔ 4 اوورز میں 16 رنز دیئے۔
زلمی والے سوچ رہے ہوں گے کہ بہتر تھا کہ میچ 15 اوورز تک محدود رہتا۔ محمد عامر کے چوتھے اوور سے بچت ہو جاتی۔
یعنی عامر کے 4 اوور نکال دیے جائیں تو 12 اووروں میں بنے ہیں 154 رن۔ ہم نہ کہتے تھے دبئی کی مٹی ہی خراب ہے
 
Top