پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

علی خان

محفلین
عسکری بھائی یہ ان تصاویر میں اپ نیا پاکستان دکھا رہیں ہیں۔ کہ نیا اسلام آباد جو کچھ بن گیا ہے۔ اور کچھ بن رہا ہے۔ :D

خیر کچھ اور پیجز میں تصاویر دیکھ کر تدوین کر رہا ہوں۔ ;)

بہت ہی اعلٰی تصاویر ہے۔ میری دعا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس پاک سرزمین کو اور بھی خوبصورت کریں اور ہمیں توفیق دیں کہ ہم اسکے ہر حصے کو اسی طرح بہترین کر سکیں۔ آمین
 

وجی

لائبریرین
مجھے تو شاہراہِ فیصل لگتی ہے یہ
جی بلکل یہ شاہراہِ فیصل ہی ہے
دراصل یہ اس وقت کی ہے جب بلوش کالونی والے پل سے کچھ پہلے ایک نیاء پل بن رہا تھا
اسی وجہ سے یہاں رش ہے
ویسے عمعوما اس شاہراہ اور باقی شاہراروں پر بھی اسی طرح کا رش دن میں دو وقت نظر آتا ہے
صبح میں مرکزی شہر کی طرف رش ہوتا ہے اور مغرب کو واپسی پر رش ہوتا ہے
 

عسکری

معطل
اسلام آباد ائیر پورٹ صبح کا ایک منظر

e72268d2.jpg
 

عسکری

معطل
IMG_3588.jpg


41485_TI_1.jpg


اندھیرے میں راول ڈیم ایسا ہو جاتا ہے
rawal_lake.jpg


سپریم کورٹ خزاں میں
supreme-court-of-pakistan-nro.jpg


پھر سردی اور برف پڑتی ہے
dsasadg.png



اور بارش
21072010795.jpg



21072010798.jpg


21072010804.jpg


اور پھر نکھرا ہوا دن

20072010785.jpg


پھر کہرا پڑتا ہے
21072010790.jpg


دھلا دھلا سا ہمارا وفاق

21072010818.jpg
 
Top