پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

ذوالقرنین

لائبریرین
ہنہ جھیل کوئٹہ
HANNA-LAKE-URAK-VALLEY-by-pakistani-tourisam-5.jpg


برفباری کے موسم میں
hanna-lake-snow-quetta-2008.jpg


ہنہ جھیل سے کوئٹہ مری آباد کا رات کا منظر
05QuettaHannaLake.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
چُٹوک خضدار کا ایک بہت ہی خوبصورت پکنک پوائنٹ۔ (اردو میں چُٹوک (ٹ کے اوپر تشدید ہے) کا لفظی مطلب ٹپکنا ہے یعنی ٹپکنے والی پانی)

03.jpg


02.jpg


01.jpg


09.jpg


012.jpg
 

یوسف-2

محفلین
ماشا ء اللہ ۔ حب الوطنی کی اعلیٰ مثال عسکری بھائی۔ مجھے آپ کی (تا حال صرف :p ) یہی ادا تو بہت پسند ہے کہ آپ اپنے ملک کو کسی سے کم نہیں سمجھتے۔ کاش ہم سب بھی ایسا ہی سمجھنے لگیں تو ہمارا ملک اور بھی اچھا ہوجائے۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
بہت لاجواب دھاگہ کھولا ہے محترم عسکری بھائی
نیٹ سپیڈ کم ہونے کے باعث ابھی میرے پاس کھلتا نہیں ۔
داد ادھار رہی ۔۔۔۔۔ ویسے بھی " حب الوطنی " کا جذبہ داد سے بے نیاز ہوتا ہے ۔
 

محمد امین

لائبریرین
پارک کافی ڈھکا چھپا لگ رہا تھا اس لئے شک گذرا :)

اس پارک کی جو بات مجھے زہر لگتی ہے وہ یہ کہ ان جاہلوں نے گھنے اور سایہ دار درخت نہیں لگائے۔۔۔ اتنے بڑے رقبے پر واقع ہے اور فطرت سے قریب تر سبزہ موجود نہیں۔ سب کچھ مصنوعی لگتا ہے۔ اور سبز میدان۔۔۔
 
Top